07/03/2026
Ma Shaa Allah Tuff tile and Khaprile factory Kaladab
آج ہمارے کاریگر حضرات جناب محترم ملک عبد الستار صاحب اور ملک شہباز صاحب گہوٹاں کے مقام پر ٹف ٹائل لگا رہے ہیں۔ تمام مال ماشاءاللہ ٹف ٹائل اینڈ کھپریل فیکٹری کالاڈب سے تیار کی گئی تھی اور اب لگائی جا رہی ہے۔ یہ ٹائل جناب محترم مولوی محمد جہانگیر صیفی صاحب کے برادر جناب محترم چوہدری محمد صغیر صاحب گہوٹاں والوں کے گھر لگائی جا رہی ہے۔