Sahoo Property Builders

Sahoo Property Builders Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahoo Property Builders, Home improvement, Chock kumharawala Multan, Multan.

15/05/2026
05/05/2026

Life Enjoying

27/04/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ پنجاب کے ایک گاؤں نے اس رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایک دل سوز اعلان کیا:
"یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک بیوہ اور چھوٹے بچے ہیں۔ عدت کے ایام میں ان کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ لہذا، جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ جو بھی صاحبِ توفیق بغیر کسی دکھلاوے کے، اللہ کی رضا کے لیے ایک روپے سے لے کر اپنی حیثیت کے مطابق جتنی رقم دے سکتا ہے، وہ وہاں ڈال دے۔"
جنازے کے بعد جب چادر سے رقم جمع کی گئی تو وہ ایک لاکھ روپے سے زائد تھی۔ کسی کے 10 روپے تھے تو کسی کے 100، لیکن اس مشترکہ ہمدردی نے یتیم بچوں کے لیے کئی مہینوں کا معاشی سکون فراہم کر دیا۔
تعزیت صرف ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا نام نہیں، بلکہ دکھ کی گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔

ہمارے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی پودا لگائے اور اس سے کسی انسان، پرندے یا جانور کو فائدہ پہنچے، تو لگانے والے کو اس کا ثواب ملتا رہتا ہے۔ جنت کا آسان راستہ مخلوقِ خدا کی خدمت
کاپی۔
#جنازہ #موت #غریب #بیوہ #بچے #مدد آن لائن نقشہ نویس آفس

27/04/2026
26/04/2026

Address

Chock Kumharawala Multan
Multan
61000

Telephone

+923027555085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahoo Property Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share