19/07/2026
میری امی کہتی ہیں!
جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو انہیں برا
نہیں کہتے پر امی کو کیسے بتاؤں کہ جن کے ساتھ اچھا وقت گزرا ہو وہی برا بنا کے چلے جاتے ہیں!
“کیا انکی امی نے انہیں نہیں بتایا کہ بیٹا کسی کے ساتھ برا نہیں کرتے