Most special-M.S

Most special-M.S Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Most special-M.S, multan Road, Muzaffargarh.

05/05/2022
14/11/2021


مظفرگڑھ قنوان چوک بجلی کی تاروں کے ملنے سے دھماکے نیچے کھڑے لوگوں کی دوڑیں بجلی کی تاریں ٹوٹ کر نیچے گر گئی
شہر بھر کی لائٹ بند

میں تو یہ بھی سمجھنے سے رہا ہوں قاصرکہ راہ تکنے کے سوا آنکھ کا مقصد کیا ہے۔
10/11/2021

میں تو یہ بھی سمجھنے سے رہا ہوں قاصر
کہ راہ تکنے کے سوا آنکھ کا مقصد کیا ہے۔

کیا وہ بھی پل صراط سے گزریں گےجنہوں نے دنیا میں جہنم جھیلی ہو
09/11/2021

کیا وہ بھی پل صراط سے گزریں گے
جنہوں نے دنیا میں جہنم جھیلی ہو

04/09/2020


ہرن کی کمر پہ جو پسینہ آتا ہے وہ اسکی ناف میں جمع ہوتا ہے اور جب دوڑتی ہے تو جو گرد اوڑتی ہے وہ پسینے پہ جم جاتی ہے اور وہ کستوری بن جاتی ہے یہ خاصیت ایک خاص قسم کی نسل ہے ہرن اس میں پائی جاتی ہے اور یہ خاصیت ہرن کو تب ملی جب اللہ تعالیٰ نے خضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ہرن تمام جانوروں کو کہا کہ آو اللہ کے نبی کی زیارت کرتے ہیں ان سب جانوروں مین ہرن گئی تھی زیارت کرنے کو تو آدم علیہ السلام نے ہرن کی پشت پہ ہاتھ پھیرا تھا تب سے ہرن کا پسینہ اسکی ناف میں جمع ہوتا ہے اور اس پہ گرد پڑتی ہے تو کستوری بن جاتی ہے
کستوری، دنیا کی مہنگی ترین خوشبو ہے اور کستوری کی جائے تولید ہرن کی ناف ہے ، جس ہرن کی ناف میں یہ کستوری بنتی ہے وہ خود اس خوشبو کو سونگھ کر مسحور ہو جاتا ہے اور شنید ہے کہ بعد از طعام ہرن اپنا تمام وقت اس کستوری کو کھوجنے میں صحرا میں بھٹکتا رہتا ہے ، مگر اس چیز سے لا علم رہتا ہے کہ وہ خوشبو اس کی اپنی ناف میں سے آ رہی ہے

ہرن کی لا علمی پر آپ یقینا ہنسیں یہ آپ کا حق ہے مگر خدا نے ایسا کام صرف ہرن کیساتھ ہی نہیں کر رکھا ، بلکہ گھوڑا وہ طاقت ہے جو طاقت کو ناپنے کا بھی معیار ہے ، یہ موٹر اتنے ہارس پاور کی ہے یہ تو سن رکھا ہو گا آپ نے مگر روایت ہے کہ بروز قیامت گھوڑے کو پتہ چلے گا کہ اس کے پاس کتنی طاقت تھی

آپ گھوڑے پر بھی ہنسنے میں حق بجانب ہیں مگر ایسا کام صرف گھوڑے کیساتھ بھی نہیں آپ کیساتھ بھی ہے اور میرے ساتھ بھی ،

کیونکہ حدیث سرور دو عالم ﷺ ہے جس نے اپنے آپ کو پا لیا ، اس نے اپنے رب کو پا لیا ، مگر خود تک
کی رسائی اور معرفت نہ مجھے ہے اور نہ آپ کو

13/08/2020

اے میرے وطن تیز قدم تیز قدم ہو
پھر تجھ سے ملائیں وہ قدم جس میں کہ دم ہو۔۔۔

🇵🇰پاکستان زندہ باد 🇵🇰

04/08/2020
مرنے والوں کو رو رہا ہے کیا؟؟بےکسی دیکھ جینے والوں کی😢
28/06/2020

مرنے والوں کو رو رہا ہے کیا؟؟
بےکسی دیکھ جینے والوں کی😢

Address

Multan Road
Muzaffargarh
34200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Most special-M.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share