14/03/2026
4. سورۃ الحج آیت 41
الَّذِينَ إِن مَّكَّنَّاهُمْ فِي الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلَاةَ وَآتَوُا الزَّكَاةَ وَأَمَرُوا بِالْمَعْرُوفِ وَنَهَوْا عَنِ الْمُنكَرِ
ترجمہ:
وہ لوگ کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار دیں تو نماز قائم کریں، زکوٰۃ دیں، نیکی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں۔