MALLA Zafarwal

MALLA Zafarwal District NAROWAL
Tehsil ZAFARWAL
Village & Post Office
MALLA

24/02/2026
روزانہ شام 5 بجے سے رات 10 بجے تکبمقام: ماشاءاللّٰہ کریانہ سٹور گاؤں مـلا تحصیل ظفروال
25/11/2025

روزانہ شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک
بمقام: ماشاءاللّٰہ کریانہ سٹور گاؤں مـلا تحصیل ظفروال

23/11/2025

انتباہ!

چند عورتوں پر مشتمل ایک گروہ، غالباً ان کے ساتھ کچھ مرد بھی شامل ہیں، آج مختلف دیہات میں یہ لوگ گئے اور وہاں کئی گھروں کو نقصان پہنچایا۔
اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ:

ایسے مانگنے والوں (گھر گھر جا کر مانگنے والے / مشکوک افراد) سے ہوشیار رہیں۔

اجنبی افراد کو گھر کے اندر ہرگز داخل نہ ہونے دیں۔

ممکن ہو تو ان کی شناخت (خدوخال، لباس، اندازِ گفتگو وغیرہ) نوٹ کریں۔

اپنے عزیز و اقارب، خصوصاً بزرگوں اور بچوں کو بھی اس بارے ضرور آگاہ کریں تاکہ وہ محتاط رہ سکیں۔

مزید براں، متعلقہ اداروں/انتظامیہ سے پرزور درخواست ہے کہ:

ایسے مشکوک گروہوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

انہیں سختی سے پکڑا جائے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے،
تاکہ عوام الناس کو ان کے شر اور نقصان سے محفوظ رکھا جا سکے۔





30/10/2025

26/10/2025

الحمدللہ
سال 2025ء کا تعلیمی سفر شاندار اور یادگار رہا۔
آئیڈیل سکول سسٹم کے تمام بورڈ نتائج قابلِ فخر رہے—نہم، دہم، گیارہویں اور بارہویں کے شاندار رزلٹ ہمارے تعلیمی معیار کا ثبوت ہیں۔
ہم اپنے علاقے کی تعلیمی خدمت کے لیے ہمیشہ کی طرح آج بھی دن رات کوشاں ہیں۔

خیر اندیش،
سہیل اختر رانا
مینجنگ ڈائریکٹر



#الحمدللہ #شاندارنتائج #2025نتائج #ظفروال #نارووال

 MALLA Zafarwal
22/10/2025

MALLA Zafarwal

25/08/2025

سکروڑ کے مقام پر بند کے کٹاؤ کو رکنے کیلئے اقدامات جاری

18/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

گاؤں مـلا بند سے سپوال تک کا 1 کلومیٹر راستہ حالیہ بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا 🚧راہگیروں کو گزرنے میں شدید مشکلات ک...
18/08/2025

گاؤں مـلا بند سے سپوال تک کا 1 کلومیٹر راستہ حالیہ بارشوں سے مکمل طور پر تباہ ہوگیا 🚧
راہگیروں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ سڑک منظور ہونے کے باوجود تاحال تعمیر شروع نہ ہوسکی ❌
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی احمد اقبال چوہدری سے فوری نوٹس لینے کی اپیل 🙏

#ظفروال #انصاف #سپوال #ملا #گاؤں

Address

Narowal
51600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALLA Zafarwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share