Gardening Paradise

Gardening Paradise Gardening Paradise is the place where you can get the best flower seeds at a very low cost. You can

گزانیہ (Gazania) ایک خوبصورت اور رنگین پھولوں والا پودا ہے جو اپنی شاندار اور دلکش پھولوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ گزانیہ کی ...
07/11/2024

گزانیہ (Gazania) ایک خوبصورت اور رنگین پھولوں والا پودا ہے جو اپنی شاندار اور دلکش پھولوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ گزانیہ کی کاشت کے لیے اچھی نکاسی والی ریتیلی مٹی اور مکمل دھوپ ضروری ہے۔ اس کی حفاظت کے لیے پودے کو کم پانی دیں اور کیڑے مکوڑوں سے بچانے کے لیے وقتاً فوقتاً اس پر قدرتی اسپرے کریں۔ (تفصیل کے لئے لنک پر کلک کریں)
https://youtu.be/kjEYOvJ9peM

گُلِ کلغہ کے خوبصورت پھولدار پودوں کی دیکھ بھال کیے کریں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔ https://youtu.be/bnzA6XltYMg
04/11/2024

گُلِ کلغہ کے خوبصورت پھولدار پودوں کی دیکھ بھال کیے کریں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔ https://youtu.be/bnzA6XltYMg

اس موسم سرما میں آپ بھی اپنے گھر میں خوبصورت پھولوں کے پودے لگائیں اور اپنے گھر کو خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے ماحول...
31/10/2024

اس موسم سرما میں آپ بھی اپنے گھر میں خوبصورت پھولوں کے پودے لگائیں اور اپنے گھر کو خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے ماحول کو بھی خوبصورت اور صاف ستھرا بنائیں۔ پھول لگانے کا طریقہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

Marigold Flowering Plants Care Tips | Marigold Plants Review | Marigold Inca | Marigold CrackerjackIn this video, I will show you the complete information ab...

17/12/2022

Salvia Seeds Germinated.

15/11/2022

Benefits of Mint Leaves - Pudina Ke Fawaid

ماشا اللہ! بالاخر میرے گارڈن میں اس سال کے گیندا (Marigold) کے پھول کھل گئے۔
11/11/2022

ماشا اللہ! بالاخر میرے گارڈن میں اس سال کے گیندا (Marigold) کے پھول کھل گئے۔

تمام باغبان ساتھیوں کو صبح بخیر اور السلام عکیکم!ایلوویرا کا ایک پواد لگایا تھا اب پوری کیاری بھر گئی ہے۔ الحمدُ للہ۔🙏
10/11/2022

تمام باغبان ساتھیوں کو صبح بخیر اور السلام عکیکم!
ایلوویرا کا ایک پواد لگایا تھا اب پوری کیاری بھر گئی ہے۔ الحمدُ للہ۔🙏

ماشا اللہ! میرے گارڈن میں گلِ داؤدی کے پھول کھلنا شروع۔
09/11/2022

ماشا اللہ! میرے گارڈن میں گلِ داؤدی کے پھول کھلنا شروع۔

Address

Ahmed Nagar, Naushehra/Rawalpindi Road
Naushehra
41100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gardening Paradise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share