23/11/2022
اسلام و علیکم تمام گاؤں والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعرات نادرا کی گاڑی ڈیرہ ڈاکٹر لیاقت علی کوثر پر 8 بجے سے 2 بجے تک رہے گی جن دوستوں نے شناختی کارڈ یا بچوں کے ب فارم بنوانے ہیں وہ ان اوقات میں پہنچ جائیں اس خصوصی کاوش کے لئیے جناب عدنان لطیف مہر صدر جماعت اسلامی یوتھ اوکاڑہ امیدوار چئیر مین یونین کونسل کے مشکور ہیں