GreeN SanghaR

GreeN SanghaR ❝ درخت انسانیت کے بقا کے لئے انتہائ ضروری ھیں شجرکاری شوق نہیں انسانیت کی بقاء کی جنگ ہے

Mera Sanghar Green Sanghar 🌴
16/08/2023

Mera Sanghar Green Sanghar 🌴

02/08/2023

❝ درخت انسانیت کے بقا کے لئے انتہائ ضروری ھیں شجرکاری شوق نہیں انسانیت کی بقاء کی جنگ ہے ❞

اس ہی سلسلے میں 🌴"گرین سانگھڑ"🌴 کے نام سے ایک پلیٹ فارم بنایا گیا ہے جس کا مقصد صرف ہماری نوجوان نسل کو یہ سمجھانا ہے کہ پودے ہماری زندگی کے لیے کتنے اہم ہے۔ میرا عزم ہے کہ اپنے شہر اور اس کے بعد ملک "پاکستان" 🇵🇰 کو سرسبز اور خوبصورت بنانا ہے آپ بھی اس میں اپنا حصہ لیں صرف "ایک" پودا 🌿 اپنے اور آنے والی نسلوں کے لیے لگائے تاکہ ہم شہر کو خوبصورت بنانے کے ساتھ ساتھ ایک صاف اور شفاف سانس لیں سکے۔
"ایک حدیث نبوی بھی ہے کہ جس نے ایک پودا یا درخت لگایا اس سے کوئی انسان یا جانور فائدہ حاصل کر تو وہ اس (پودا لگانے ) والے کے لیے تا قیامت صدقہ جاریہ ہے"
بہت جلد اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا جاۓ گا

تو آۓ اور میرا ساتھ دیں کیونکہ یہ
"میرا سانگھڑ " نہیں ہم سب کا "سانگھڑ " ہے 🌴🌴🌴

--| For Any Suggestions Contact With Me Without Any Hesitation |--

02/08/2023

Address

Pak Sanghar
68100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GreeN SanghaR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share