13/01/2018
پیزا اور برگر کھاتے وقت ہمیں 1000 روپے کا بل بہت معمولی معلوم ہوتا ہے جبکہ پھل خریدتے وقت ہمیں 40 روپے کلو پھل بھی مہنگے لگتے ہیں۔ یہ ہماری سوچ کس سمت جا رہی ہے۔
پھل اور سبزیاں آپ کی صحت میں مثبت اثرات چھوڑتے ہیں۔ فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس کی بجائے سبزیاں اور پھل کھائیں اور صحت مند رہیں۔