پاڑه چناراهلسنت کمیونٹی PAC

پاڑه چناراهلسنت کمیونٹی PAC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پاڑه چناراهلسنت کمیونٹی PAC, Statue & fountain, parachinar, Parachinar.

Jumah mubarak
28/07/2017

Jumah mubarak

صیح جواب منتحب کریں
19/07/2017

صیح جواب منتحب کریں

اپر کرم میں اختجاج شروع کرم ایجنسی کےتمام اهلسنت کےتمام گاؤں میں اختجاج کی اپیل
18/07/2017

اپر کرم میں اختجاج شروع کرم ایجنسی کےتمام اهلسنت کےتمام گاؤں میں اختجاج کی اپیل

نیکی کر دریامیں ڈال 🚣
30/06/2017

نیکی کر دریامیں ڈال 🚣

پاڑه چنار دهرنےوالو کےمطالبات ماننے کےبجائےان پر آپریشن کیاجائے پاڑه چنارمیں موجود ایرانی کیمپیں پاکستان میں هی نهیں شام...
30/06/2017

پاڑه چنار دهرنےوالو کےمطالبات ماننے کےبجائےان پر آپریشن کیاجائے پاڑه چنارمیں موجود ایرانی کیمپیں پاکستان میں هی نهیں شام عراق فسادپهلا رهےهیں

پورےپاکستان کےلبرزم روشن خیالی سول سوسائٹی اور میڈیا کےلوگ پاڑه چنارکےدهماکوں پر افسوس کررهےهیں 2007 میں کهاتهے جب وهاں ...
29/06/2017

پورےپاکستان کےلبرزم روشن خیالی سول سوسائٹی اور میڈیا کےلوگ پاڑه چنارکےدهماکوں پر افسوس کررهےهیں 2007 میں کهاتهے جب وهاں مسلمانوں کو شهید کیاگیا ان کےگهروں کو لوٹاگیاانکے بچوں کو کرش مشینوں میں ڈالاگیاانکو گهروں سےبےگهر کردیا قاتل لوٹیرے ظالم کوئی اور نهیں یهی لوگ جوآج اختجاج میں بیٹهےمطالبےاور رو رهےهیں .

28/06/2017

رافضیوں کاڈرامه پانچویں روز بهی جاری

.  دعا 👐یاالله همارےگناه بخش دےهم سےجو غلطیاں هوئی هےمعاف کردےهمارے روزےقبول فرما هم بهت گناه گارهے همارےگناه معاف فرما ...
23/06/2017

. دعا 👐
یاالله همارےگناه بخش دےهم سےجو غلطیاں هوئی هےمعاف کردےهمارے روزےقبول فرما هم بهت گناه گارهے همارےگناه معاف فرما همیں دین کی طرف لادےمولا همیں گناه سے بچا مولا همارے دلوں کو نرم کرے همیں ظلم سےبچالے اور مظلوموں کی مدد کی طاقت دے الله همارے ملک کو دشمنوں کی سازشوں سےبچالے الله دنیا بهرمیں مسلمانوں کی مدد فرما کشمیر فلسطین شام برما یمن اور عراق کی مسلمانوں کی عیبی مددفرما .! امین

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک دفعہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا میرے ساتھ جنت میں کون ہو گا ؟ارشاد ہوا "فلاں قصاب تمہارے ساتھ ہو...
09/06/2017

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک دفعہ اللہ تعالیٰ سے پوچھا میرے ساتھ جنت میں کون ہو گا ؟
ارشاد ہوا "فلاں قصاب تمہارے ساتھ ہو گا"
حضرت موسیٰ علیہ السلام کچھ حیران ہوئے اور اس قصاب کی تلاش میں چل پڑے وہاں دیکھا تو ایک قصاب اپنی دوکان میں گوشت بیچنے میں مصروف تھا ، اپنا کاروبار ختم کر کے اس نے ایک گوشت کا ٹکڑا ایک کپڑے میں لپیٹا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا ،حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس قصاب کے بارے میں مزید جاننے کیلئے بطور مہمان گھر چلنے کی اجازت چاہی۔
گھر پہنچ کر قصاب نے گوشت پکایا پھر روٹی پکا کر اسکے ٹکڑے شوربے میں نرم کیے اور دوسرے کمرے میں چلا گیا ،جہاں ایک انتہائی کمزور بڑھیا پلنگ پر لیٹی ہوئی تھی ، قصاب نے بمشکل تمام اسے سہارا دیکر اٹھایا ، ایک ایک لقمہ اسکے منہ میں دیتا رہا ، جب اس نے کھانا تمام کیا تو اس نے بڑھیا کا منہ صاف کر دیا کھانا کھا کر بڈھیا نے قصاب کے کان میں کچھ کہا ، جسے سن کر قصاب مسکرا دیا ، اور بڑھیا کو واپس لٹا کر باہر آ گیا۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام جو یہ سب دیکھ رہے تھے ، آپ نے قصاب سے پوچھا یہ عورت کون ہے اور اس نے تیرے کان میں کیا کہا جس پر تو مسکرا دیا ؟
قصاب بولا اے اجنبی ! یہ عورت میری ماں ھے ، گھر پر آنے کے بعد میں سب سے پہلے اس کے کام کرتا ہوں تو خوش ہو کر روز مجھے یہ دعا دیتی ہے کہ اللہ تعالیٰ تجھے جنت میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ رکھے اور میں مسکرا دیتا ہوں کہ میں کہاں اور موسیٰ کلیم اللہ کہاں ؟

09/06/2017

جمعه مبارک
پاڑه چناراهلسنت کمیونٹی PAC 👍

Address

Parachinar
Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاڑه چناراهلسنت کمیونٹی PAC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share