10/08/2026
🌱ساون کا مہینہ پودے اور بیج لگانے کا بہترین وقت🌱
⬅️جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ساون کا موسم شروع ہو چکا ہے اور یہ نئے پودے لگانے اور بیج لگانے کا سب سے سے بہترین وقت ہے۔
ہمارے پاس تمام قسم کے درختی پودے اور اُن کے بیج موجود ہیں۔✅
⬅️جیسے کہ
گھومی، پلکن، نیم، سکھ چین، سوہانجنا، ٹرمینیلیا، کیکر، سفیدہ، سمبل، شری، الیسٹنیا، تبوبیہ، گُل موہر، جیکورنڈا، املتاس، گُل نشتر، کچنار، (پھل دار) اور اس کے علاوہ بھی تمام قسم کے بیج اور پودے موجود ہیں۔💯
اگر کسی بھائی کو چاہیے تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔👍🏻
ایڈریس:- الحسن نرسری فارم پتوکی🌿
ڈیلیوری کی سہولت پورے پاکستان میں موجود ہے۔✔️
رابطہ نمبر:- 0308 0837590 📞