Pattoki Shan nursery farm

Pattoki Shan nursery farm We can,t change the past but we can make the future. InshAllah 😌

18/07/2026

Inbox or whatsapp

03246552253

fans Maryam Nawaz Sharif

24/06/2026

Sylvaster Palm
available for Sale
Delivery🚘🚛🚐 also available all over Pakistan 🇵🇰🇵🇰
whatsapp for more

03246552253

گرمی سے اگر پریشان ہو،تو ایک درخت لگا کر دیکھ لیجیے… 🌳نہ بجلی کا بل،نہ لوڈشیڈنگ کا ڈر،قدرت کا اے سی ہے،ذرا چلا کر دیکھ ل...
20/06/2026

گرمی سے اگر پریشان ہو،
تو ایک درخت لگا کر دیکھ لیجیے… 🌳

نہ بجلی کا بل،
نہ لوڈشیڈنگ کا ڈر،
قدرت کا اے سی ہے،
ذرا چلا کر دیکھ لیجیے… ☀️🍃

آم کھایا ہے تو آم لگا دیجیے،
جامن کھایا ہے تو جامن لگا دیجیے،
املی، بیر، شہتوت جو بھی کھایا ہے،
زمین کو اس کا تحفہ واپس کر دیجیے… ❤️

کل شاید ہم نہ ہوں،
آپ نہ ہوں،
لیکن کسی دوپہر کی تپتی دھوپ میں
کوئی مسافر اس سائے میں بیٹھا ہوگا…

کوئی بچہ آم توڑ رہا ہوگا…

کوئی پرندہ اپنی پیاس بجھا رہا ہوگا…

اور شاید خاموشی سے
آپ کے لیے دعا کر رہا ہوگا۔ 🤲

ہم نے بھی کسی اور کے لگائے ہوئے درختوں کا پھل کھایا ہے…

آئیے ہم بھی کچھ ایسے درخت لگا جائیے،

کہ نسلیں ہمیں جانیں نہ جانیں…

لیکن گرمی کی شدت میں جب انہیں ٹھنڈی ہوا اور میٹھے پھل ملیں،

تو ان کی دعاؤں میں ہمارا نام ضرور شامل ہو جائے۔ 🌳🥭🍇🍈

درخت صرف پھل نہیں دیتے…
*وہ آنے والی نسلوں کو سایہ، ٹھنڈک اور دعائیں بھی دیتے ہیں۔
Whatsapp if you are intersted

03246552253

Whatsapp 03246552253🌸 Cassia Nadosa — قدرت کا انمول تحفہایک انتہائی خوبصورت پھول دار درخت ہے جس کے پھول دیکھنے والوں کا ...
20/06/2026

Whatsapp 03246552253

🌸 Cassia Nadosa — قدرت کا انمول تحفہ
ایک انتہائی خوبصورت پھول دار درخت ہے جس کے پھول دیکھنے والوں کا دل موہ لیتے ہیں۔

اس درخت کی سب سے حیران کن اور منفرد خاصیت یہ ہے کہ پھول آنے کے موسم میں اس کے تمام پتے جھڑ جاتے ہیں اور پورا درخت صرف خوبصورت پھولوں سے ڈھک جاتا ہے — یہ منظر واقعی آنکھوں کو ٹھنڈک دینے والا ہوتا ہے۔ 😍

یہ درخت مسلسل 8 مہینے تک پھول دیتا رہتا ہے جو اسے دیگر پودوں سے بالکل الگ اور خاص بناتا ہے۔

🌿 لگانے کا بہترین طریقہ:

مین گیٹ کے باہر لگانا سب سے بہترین انتخاب ہے۔ اس سے گھر کا بیرونی حصہ نہایت دلکش اور خوبصورت نظر آتا ہے اور آنے جانے والے بھی اس کے رنگ برنگے پھولوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ 🏡

3 color
Red 1500
Pink 1500
White 1500

Contact Whatsapp 03246552253

#گارڈننگ

19/06/2026

ہر قسم کے چھوٹے بڑے پودے دستیاب ہیں
Whatsapp for more

03246552253

19/06/2026

Guess it which plant is this

17/06/2026

Coperneshia Palm available
Whatsapp if you are intersted

03246552253

16/06/2026

Bonsai Plants available for Sale
Delivery also available all Pakistan 🇵🇰🇵🇰
Whatsapp for more

032465552253

fans Ch Sajid Munir

16/06/2026

Bird of paradise 😍

لارجسٹونیا کے پودے مختلف کلروں میں دستیاب ہیں 💐💐💐ان کے پھول دینے کا بہترین وقت گرمیاں ہیں Delivery🚘🚚🚐 available all over...
16/06/2026

لارجسٹونیا کے پودے مختلف کلروں میں دستیاب ہیں
💐💐💐
ان کے پھول دینے کا بہترین وقت گرمیاں ہیں
Delivery🚘🚚🚐 available all over Pakistan🇵🇰🇵🇰
WhatsApp

03246552253

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pattoki Shan nursery farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share