14/06/2026
🌸 میرے رنگا رنگ کریپ مرٹل (Crepe Myrtle) کے پودے پر اس موسم میں بہار آ گئی ہے! 🌺🤍
ایک ہی پودے پر تین مختلف رنگوں کے پھول — گہرا سرخ، شوخ گلابی اور سفید — وہ بھی ان گہرے جامنی پتوں کے ساتھ مل کر کیا منظر بنا رہے ہیں۔ یہ تو فطرت کا اپنا گلدستہ ہے! 💜
جو پودا اپنے ہاتھوں سے پروان چڑھایا ہو، اسے اس طرح کھلتے دیکھنا ایک الگ ہی خوشی ہے۔ 🌿✨
📍 لوکیشن: پتوکی
📞 رابطہ: 03274566966
🚚 ڈیلیوری: پورے پاکستان میں دستیاب
#پھول #باغبانی