PlantSeller.Pk

PlantSeller.Pk We deal in all kind of fruiting flowering indoor and outdoor plants and have best collection of gardening tools
(4)

19/11/2025

TO ORDER CONTACT US 03154551450

07/11/2025
03/11/2025
31/10/2025
15/10/2025
Plastic Bag delivery 🚚 To order kindly contact 03154551450
11/10/2025

Plastic Bag delivery 🚚
To order kindly contact 03154551450

Self Watering Pot's 🤗 بہت زیادہ کسٹمرز کی ڈیمانڈ پے منگوالیا ہے نیو پوٹس کا سٹاک ۔۔بار بار پودوں کو پانی لگانے کی بجائے ...
07/10/2025

Self Watering Pot's 🤗
بہت زیادہ کسٹمرز کی ڈیمانڈ پے منگوالیا ہے نیو پوٹس کا سٹاک ۔۔بار بار پودوں کو پانی لگانے کی بجائے ایک ہی دفہ پوٹس میں پانی بھر کر رکھ دیں۔ پودا ضرورت کے مطابق اپنا پانی حاصل کر لے گا ۔۔
Price Rs.550

🌱 گھر پر آسانی سے پودے اگائیں! ✨ سیڈلنگ ٹرے کے ساتھ بیج اگانا اب ہوا اور بھی آسان✔️ 12 علیحدہ خانے✔️ نمی اور حرارت برقرا...
22/09/2025

🌱 گھر پر آسانی سے پودے اگائیں!
✨ سیڈلنگ ٹرے کے ساتھ بیج اگانا اب ہوا اور بھی آسان
✔️ 12 علیحدہ خانے
✔️ نمی اور حرارت برقرار رکھنے والا ڈھکن
✔️ پھپھوندی اور سڑن سے حفاظت

📏 سائز: 7.2 x 5.7 x 2.3 انچ
💰 قیمت: صرف 900 روپے

📩 ابھی آرڈر کریں 👉
plantseller.pk

🌵🌿 خوبصورت پودوں کی کلیکشن اب پاکستان میں! 🌿🌵کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا گھر یا آفس قدرتی خوبصورتی اور تازگی سے بھر جائے؟ت...
09/09/2025

🌵🌿 خوبصورت پودوں کی کلیکشن اب پاکستان میں! 🌿🌵

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا گھر یا آفس قدرتی خوبصورتی اور تازگی سے بھر جائے؟
تو پھر دیر کس بات کی! Plantseller.pk آپ کے لیے لایا ہے بہترین سکولینٹس اور ایلوویرا پلانٹس۔
یہ پودے:
✨ گھر اور آفس کو قدرتی فیل دیتے ہیں
✨ ہوا صاف کرتے ہیں
✨ کم دیکھ بھال کے ساتھ آسانی سے بڑھتے ہیں

📦 ہم ڈیلیوری کرتے ہیں پورے پاکستان میں
💰 معیاری پودے، مناسب قیمت پر

📲 ابھی آرڈر کریں: 03154551450
🌐 وزٹ کریں: plantseller.pk

🌿 قدرتی تازگی، صرف آپ کے لیے — Plantseller.pk 🌿

Address

Near Pattoki Tollplaza
Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PlantSeller.Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PlantSeller.Pk:

Share