Ronaq Nursery Farm

Ronaq Nursery Farm All kinds of trees and plants are available

سہاجنا کے بیج اور پودے دستیاب ہیں رابطہ نمبر۔03135697400
18/07/2025

سہاجنا کے بیج اور پودے دستیاب ہیں
رابطہ نمبر۔03135697400

Sohajana / Mornings seeds available at wholesale price Cont #03135697400
30/04/2025

Sohajana / Mornings seeds available at wholesale price
Cont #03135697400

16/12/2024
27/06/2024

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کے درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچایں

18/02/2024
For more Information 03135697400 Whatsapp
08/02/2024

For more Information 03135697400 Whatsapp

07/02/2024

کل سے پورے پاکستان میں فوجی
جوان الیکشن ڈیوٹی کے لیے ھر حلقے میں تعینات ھوں گے بوڑھی ماؤں کے جوان بیٹے یہ ہم میں سے ہی ہیں متوسط طبقے سے جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کو جانے کس کس مشکل سے گزر رہے ہوں گے۔
یہ قوم کے وفادار بیٹے اور محافظ ہیں براہ مہربانی ان کی مہمان نوازی کی جائے ان سے خوشگوار طریقے سے بات چیت کی جائے۔ دو دن کے مہمان ھیں ۔انکا خیال رکھا جائے۔
فوج بھی ھماری ھے
پاکستان بھی ہمارا ہے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد..🇵🇰❣️

03/01/2024

Address

Pattoki

Telephone

+923135697400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ronaq Nursery Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share