AZMAN Plants and Gardening

AZMAN Plants and Gardening Contact us for All kind fruits plants.
(1)

08/11/2024

# .
.

plants

📌 بہترین موسم آگیا  ہے ہائبرڈ پودے لگانے کا 📢📢📢📌بہتری کوالٹی اور مہیار کے ساتھ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں 📌آرڈر کے لیے اس...
10/08/2024

📌 بہترین موسم آگیا ہے ہائبرڈ پودے لگانے کا 📢📢📢
📌بہتری کوالٹی اور مہیار کے ساتھ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں
📌آرڈر کے لیے اس↙️ لنک پر کلک کریں. ⬇️

https://wa.me/c/923213737047

📍 پودےلگنےچاہ رہےہیں توہائی بریڈپودےلگائیں.
📍 جن کاسائزبھی کم اور ہر علاقے میں لگ جائے گے.اور یہ پودے گملوں میں بھی لگا سکتے ہیں.ان کو(انڈور)رکھیں (آؤٹ)ڈور رکھیں کوئی مسئلہ نہیں.(آلوبخارا,اخروٹ,انجیر,بادام,ناشپاتی,جاپانی,آڑو,کینو,فروٹر,سیڈ لیس,لیموں,مالٹا_امرود_انار_ آم) وغیرہ کے تمام ورائٹی دستیاب ہے.
📍 اگرپودےخراب ہوجائے یہ مرجائےتو (%free)میں دوبارہ تبدیل کر کے دیں گے.

📌آل پاکستان 🇵🇰ڈلیوری کے ساتھ
📌ہر قسم کے باغات لگوانے کے لیے ابھی کال
03084642008
03456394721

پاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گےعالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ عالمی موسمیاتی جرید...
05/07/2024

پاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے

عالمی موسمیاتی جریدہ کی رپورٹ

عالمی موسمیاتی جریدے نے پاکستان کے گرم ترین علاقے بلوچستان پنچاب اور سندھ میں موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر خبردار کردیا۔ کہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زیادہ پھلدار مقامی درخت نا لگایا گیا تو یہ علاقے آئندہ 7 سال بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے اور پارہ 57 تک جانے کا قوی امکان ہے۔

سندھ پنچاب اور بلوچستان کے آبادی کے لحاظ سے ہر ایک فرد کو ایک ایک مقامی پھلدار درخت لگانا لازمی قرار دیا جاتا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہو اور ان علاقوں میں ٹمپریچر شدیدگرمیوں کے موسم میں 40۔42 تک رہے۔

اب سندھ پنچاب اور بلوچستان میں ہر فرد کا مقامی نسل پھلدار درخت لگانا ناگزیر ہوچکا ہے۔

05/07/2024
With Plants projecter pattoki – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/06/2024

With Plants projecter pattoki – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Pattoki
55300

Telephone

+923213737047

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZMAN Plants and Gardening posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AZMAN Plants and Gardening:

Share