20/02/2025
اسلام علیکم،
پھولوں والے دومبئیا والئچی(دومبئیا پنک) کے پودے دستیاب ہیں۔ ماہ دسمبر سے لے کر ماہ فروری تک اس پودے پے پھول رہتے ہیں۔
دومبئیا والئچی ایک بہترین پھولوں والی جھاڑی ہے۔ جو کہ بعد میں ایک پھولوں والا درخت بن جاتی ہے۔
اس پودے پے گملے میں رہ کر پھول آتے ہیں۔
گھر کے باہر سڑک کنارے لگانے اور گھر کے باغیچے میں لگانے کے لئے ایک بہترین پودا ہے۔ دومبئیا والئچی کے پودے 16" کے گرو بیگ میں دستیاب ہیں۔
Waqar Enterprises Nursery and Cut Flower Farm Pattoki
📞: 03356961111
📧: [email protected]