Zubair nursery farm

Zubair nursery farm السلام علیکم زبیر نرسری میں اپ کا ویلکم ہمارے پاس ہر طرح کے پودے دستیاب ہیں پھل اور ڈیکوریشن والے بھی

imported plant ☘️
18/02/2026

imported plant ☘️

تین اعلی کوالٹی کے  بیڑیوں کے پودے تیار موجود ہیں🌳 اگر 🌳کسی بھائی کو چاہیے تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے ہم میں کال یا واٹس ...
14/02/2026

تین اعلی کوالٹی کے بیڑیوں کے پودے تیار موجود ہیں🌳 اگر 🌳کسی بھائی کو چاہیے تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے

ہم میں کال یا واٹس ایپ پہ رابطہ کر سکتا ہے 03287048863

Zubair nursery farm 0328 7048863

Baby sun rose plant available rs500 each 🌿💖بیبی سن روز…ایک ننھا سا پودا، مگر روشنی اور رنگوں کا خزانہ۔سورج کی کرن پڑتے ہ...
12/02/2026

Baby sun rose plant available rs500 each

🌿💖
بیبی سن روز…
ایک ننھا سا پودا، مگر روشنی اور رنگوں کا خزانہ۔
سورج کی کرن پڑتے ہی جیسے خوشی سے کھل اٹھتا ہے،
اور اپنے چھوٹے چھوٹے پھولوں سے دل کو سکون دیتا ہے۔

🌞✨
ہلکی دھوپ، کم پانی اور پیار کی ذرا سی توجہ —
یہی کافی ہے اس خوبصورت پودے کے لیے
کہ وہ ہر روز آپ کے گھر میں تازگی اور خوشی بکھیرے۔

🌼🌿
جو لوگ کم دیکھ بھال والے مگر خوبصورت پودے چاہتے ہیں☘️🌺☘️🥀☘️،
بیبی سن روز ان کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
پھیلنے میں تیز، دیکھنے میں دلکش،
اور ہمیشہ مسکراہٹ دینے والا پودا

🌸 بیبی سن روز — چھوٹا پودا، بڑی خوبصورتی!

🌞 دھوپ میں کھلنے والے رنگ… یہی ہے Baby Sun Rose کی جادوگری!

🌿 کم دیکھ بھال، زیادہ خوبصورتی — میرا فیورٹ پودا!

💖 گھر میں خوشی بکھیرنے والا سن روز پلانٹ۔

🌼 روزانہ نیا رنگ، نئی تازگی
ہمارے پاس فریش سٹاک موجود ہے 🌺🌺🌺
— Baby Sun Rose plant rs500 each
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
For order plz Whatsapp inbox
03287048863
Delivery charges 250
Zubair nursery farm 0328 7048863

Turkish white injeer plants 2500 price Black mission injeer 1700اسلام علیکم ہمارے پاس ہای بریڈ انجیر کے پودے 2 مختلف ورا...
09/02/2026

Turkish white injeer plants
2500 price

Black mission injeer 1700

اسلام علیکم
ہمارے پاس ہای بریڈ انجیر کے پودے 2 مختلف ورائٹی میں دستیاب ہیں

For order now
03287048863
Zubair nursery farm 0328 7048863

Adenium plants available 🌺🌺🌸ایڈینیم لگانے کا یہ بہترین موسم ھے. کراچی سے لیکر خیبر تک لگاے جاسکتے ہیں ایڈینیم  کے تیار پ...
09/02/2026

Adenium plants available 🌺🌺🌸
ایڈینیم لگانے کا یہ بہترین موسم ھے. کراچی سے لیکر خیبر تک لگاے جاسکتے ہیں
ایڈینیم کے تیار پودے
گرمیوں میں پھول بہت کم ہوتے ہیں اور ہوں بھی تو جلد ختم ہوجاتے تو آپ لگیے ایڈینیم
اسے ڈیزرٹ روز بھی کہتے. 15 دن میں صرف ایک بار پانی کی ضرورت. 50 ڈگری پر بھی پھول ہی پھول
👈سارا گرمیاں خوبصورت فلاورنگ
اور انہیں بیج اور گرافٹ کرکے بڑھایا بھی جاسکتا ھے
پلانٹس کی تصاویر اٹیچ ہیں
آپکے گھر میں ایک شاندار اضافہ
یہ ایڈینیم ہمارے پاس 20 رنگوں میں دستیاب ہے ۔۔۔۔۔
اس کے علاؤ 4 color grafted multicolor adenium بھی موجود ہیں ۔۔۔

Contact inbox or Whatsapp 03287048863
Zubair nursery farm 0328 7048863

Imported aglonema plant for sale Whatsapp number 032870488631 plant ki price2500😍الگونما اپنی خوبصورتی سے آپ کے گھر کو خ...
08/02/2026

Imported aglonema plant for sale
Whatsapp number 03287048863
1 plant ki price2500😍
الگونما اپنی خوبصورتی سے آپ کے گھر کو خوبصورت کر دیں گا
Order ke lya Whatsapp number per raabta kerne 03287048863
Delivery all over Pakistan available
Original picture attached h

Zubair nursery farm 0328 7048863

موسم شروع  ہوگیا ہے پودے لگانے کا اور ہمارے کسٹمرز کی فرمائش تھی کہ ہمیں ایسے  plants  چاہیے  جو اچھی کوالٹی  کے ہوں.🌲ای...
06/02/2026

موسم شروع ہوگیا ہے پودے لگانے کا اور
ہمارے کسٹمرز کی فرمائش تھی کہ ہمیں ایسے plants چاہیے جو اچھی کوالٹی کے ہوں.🌲ایروکیریا 🌲کے بہترین فل تیار پودے دستیاب ہیں


تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
For order plz inbox 📥
Whats AAP
03287048863
available in all over Pakistan Zubair nursery farm 0328 7048863

موسم شروع  ہوگیا ہے پودے لگانے کا اور ہمارے کسٹمرز کی فرمائش تھی کہ ہمیں ایسے grapes plants  چاہیے  جو اچھی کوالٹی  کے ہ...
06/02/2026

موسم شروع ہوگیا ہے پودے لگانے کا اور
ہمارے کسٹمرز کی فرمائش تھی کہ ہمیں ایسے grapes plants چاہیے جو اچھی کوالٹی کے ہوں🍃☘️🍇🍇☘️☘️

لیں جی ہم لے کر آئیں ہیں
ایسے انگور کے ایسے پودے جن کو آپ زمین کے علاؤہ بڑے سائز کے گملوں میں بھی لگا سکتے ہیں جیسا کہ ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے میرے گھر میں فروٹ والے پودے ہوں تو اب لگائیں جتنے مرضی پودے کیونکہ اب پودے لگانے کا موسم ہے
ہمارے پاس انگور کی مختلف اقسام کے پودے دستیاب ہیں
ایک پودے کی قیمت صرف اور صرف 450 روپے ہے

👉 plants available now🍇
[ ] red globe
[ ] sunderkhani
[ ] white gola chaman
[ ] Shugran one
[ ] King Rubi
[ ] NARC Black
[ ] Sultania C
[ ] Red Crimson
[ ] Condal
تو دیر کس بات کی ابھی اپنا نام فون نمبر اور ایڈریس بھیجں اور اپنا آڈر بک کروائیں
For order plz inbox 📥
Whats AAP
03287048863
available in all over Pakistan

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے اج ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں انگلش گلاب جس کے ساتھ سے اٹھ کلر اویلیبل ہیں...
08/09/2025

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے اج ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں انگلش گلاب جس کے ساتھ سے اٹھ کلر اویلیبل ہیں ہمارے پاس اگر کسی بھائی کو اپنے گھر کے لیے دفتر کے لیے کسی بھی چیز کے لیے چاہیے ہم سے رابطہ کر سکتا ہے ال پاکستان ڈیلیوری اویلیبل ہے ہمارا واٹس ایپ نمبر ہے
۔
۔
03287048863 زبیر نرسری فارم پتوکی

السلام علیکم ❤️اج ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں پھل کی تین بہترین ورائٹیز 💯  ورائٹیز نام 👇 KhobaniAnar Auro Chiku Mangoپودو...
13/05/2025

السلام علیکم ❤️
اج ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں پھل کی تین بہترین ورائٹیز 💯
ورائٹیز نام 👇
Khobani
Anar
Auro
Chiku
Mango
پودوں کی ریل تصویر اٹیچ ہیں 💯
پودوں کی ہائٹ کم از کم تین سے چار فٹ ہو گئ 💯
اس کے علاوہ بھی ہر قسم کے پھل دار پودے دستیاب ہیں 💯
ابھی اپنا ارڈر بک کروانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں 📞
03287048863

Zubair nursery farm 0328 7048863

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair nursery farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share