01/08/2024
سارے محترم ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روز کے بڑھتے ہوئے پودوں کے سکیم کو روکنے کے لیے ہم نے ایک نیا پیج متعارف کروایا ہے جس پر ہم ان نرسری کے پیج کو نومینیٹ کیا کریں گے جو دو نمبری کرتے ہیں اور لوگوں سے پیسے منگوا کر ان کو پودے نہیں بھیجتے
برائے مہربانی پیج کو فالو اور لائک کریں
https://www.facebook.com/profile.php?id=61563281068755&mibextid=ZbWKwL
Protect your plant obsession! � We expose plant scams. Join us to learn how to spot fake deals.