11/10/2024
الحمدللہ علیٰ احسانہٖ❣️
آج جمعۃالمبارک کا خطبہ
جامع مسجد چشتیہ فریدیہ جاپان والا کارخانہ پرانی منڈی پتوکی میں
استاذ محترم عالم نبیل،فاضل جلیل حضرت علّامہ مولانا حافظ محمد عبدالوحید نوری صاحب نے ارشاد فرمایا 🌹
استاذِ محترم کی شفقت کےآپ نے اپنے قیمتی اوقات میں سے وقت عنایت فرمایا ❣️
اللہ کریم استاذ محترم کے علم ،عمر اور فیوض و برکات میں مزید اضافہ فرماۓ
آمین آمین ثمّ آمین🌹