Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center

Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center, Nurseries & Gardening Store, Near Gehlan Phatak, Main Highway, Pattoki Bypass, Pattoki.
(1)

🌱 Trusted garden center since 1990
🌿 Expert gardening tips 🧑‍🌾
🛠️ Quality garden tools & accessories
🌾 Premium fertilizers for healthier growth
🌼 From home gardens to professionals

🕌🕋 تمام اہل اسلام کو باغ و بہار نرسریز & گارڈن سنٹر کی طرف سے عید الاضحی مبارک 🐑🐐🛒 Shop Now from  Bagh-O-Bahar Nurseries...
27/05/2026

🕌🕋 تمام اہل اسلام کو باغ و بہار نرسریز & گارڈن سنٹر کی طرف سے عید الاضحی مبارک 🐑🐐

🛒 Shop Now from Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center
📍 BBN Gardens
📞 0311 1314111
Catalogue: https://wa.me/c/923111314111
💳 Cash on Delivery | 🌍 Nationwide Delivery

24/05/2026

🌱☘️پودوں کی پروننگ کے لیے بہترین کوالٹی میں پرونر دستیاب ہے ✂️
✅آل پاکستان ڈلیوری دستیاب
🛒 Shop Now from Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center
📍 BBN Gardens
📞 0311 1314111
Catalogue: https://wa.me/c/923111314111
💳 Cash on Delivery | 🌍 Nationwide Delivery

23/05/2026

🪴☘️پودوں کی کٹائی لیے بہترین کوالٹی کا پرونر ✂️
✅آل پاکستان ڈلیوری دستیاب
👉Nozzle Price Rs.3990
🛒 Shop Now from Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center
📍 BBN Gardens
📞 0311 1314111
Catalogue: https://wa.me/c/923111314111
💳 Cash on Delivery | 🌍 Nationwide Delivery

22/05/2026

☘️🌱پودوں کو پانی لگانے کے لیے بہترین کوالٹی میں پائپ شاور 🚿🚿
⚡For order 0311-1324111
Catalogue: https://wa.me/c/923111314111

21/05/2026

⚡Green & Black Net
⚡Ching Yang Thailand 70%
⚡Price Rs.27500
⚡All Pakistan delivery available
⚡For order 0311-1324111
Catalogue: https://wa.me/c/923111314111

🌱☘️پودوں کی پروننگ کے لیے بہترین کوالٹی میں پرونر دستیاب ہے ✂️✅آل پاکستان ڈلیوری دستیاب🛒 Shop Now from  Bagh-O-Bahar Nur...
19/05/2026

🌱☘️پودوں کی پروننگ کے لیے بہترین کوالٹی میں پرونر دستیاب ہے ✂️
✅آل پاکستان ڈلیوری دستیاب
🛒 Shop Now from Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center
📍 BBN Gardens
📞 0311 1314111
Catalogue: https://wa.me/c/923111314111
💳 Cash on Delivery | 🌍 Nationwide Delivery

یہ ٹیراگون (Tarragon) کے بیج ہیں۔ یہ ایک بہت ہی مشہور اور خوشبودار جڑی بوٹی (Herb) ہے، جس کا ذائقہ ہلکا سا سونف یا ملٹھی...
19/05/2026

یہ ٹیراگون (Tarragon) کے بیج ہیں۔ یہ ایک بہت ہی مشہور اور خوشبودار جڑی بوٹی (Herb) ہے، جس کا ذائقہ ہلکا سا سونف یا ملٹھی (Licorice) سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔ اسے کھانوں کا ذائقہ بڑھانے اور طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اس کے اہم فائدے اور استعمال درج ذیل ہیں:

1. کھانوں میں استعمال (Cooking)

ذائقہ بڑھانا: اس کے پتوں کو چکن، مچھلی، انڈوں، سوپ اور مختلف ساسز (Sauces) میں خوشبو اور بہترین ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

سرکہ اور تیل: اس کے پتوں کو سرکے (Vinegar) یا زیتون کے تیل میں ڈال کر رکھ دیا جاتا ہے، جس سے وہ بہت خوشبودار ہو جاتے ہیں اور سلاد وغیرہ میں کام آتے ہیں۔

2. صحت کے لیے فائدے (Health Benefits)

ہاضمہ درست رکھنا: یہ پیٹ کے نظام کو بہتر بناتا ہے، بھوک لگاتا ہے اور گیس یا بدہضمی کی شکایت کو کم کرتا ہے۔

بہتر نیند اور سکون: اس کی چائے (Tarragon Tea) اعصاب کو سکون دیتی ہے اور جن لوگوں کو نیند کا مسئلہ ہو، ان کے لیے یہ فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔
✅آل پاکستان ڈلیوری دستیاب
🛒 Shop Now from Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center
📍 BBN Gardens
📞 0311 1314111
Catalogue: https://wa.me/c/923111314111
💳 Cash on Delivery | 🌍 Nationwide Delivery



اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور: یہ جسم کو نقصان دہ ذرات (Free Radicals) سے بچاتا ہے اور قوتِ مدافعت (Immunity) کو بہتر کرتا ہے۔

اگانے کے لیے ایک چھوٹی سی ٹپ:

ٹیراگون کے بیجوں کو اگانے کے لیے ایسی مٹی کی ضرورت ہوتی ہے جس میں پانی نہ کھڑا ہو (Well-drained soil)، اور اسے اچھی دھوپ کی ضرورت ہوتی ہے۔

🥰 گارڈن کو خوبصورت بنانے کےلئے ڈیکوریشن سٹون دستیاب ہیں۔🪨🪨✅آل پاکستان ڈلیوری دستیاب🛒 Shop Now from  Bagh-O-Bahar Nurseri...
16/05/2026

🥰 گارڈن کو خوبصورت بنانے کےلئے ڈیکوریشن سٹون دستیاب ہیں۔🪨🪨
✅آل پاکستان ڈلیوری دستیاب
🛒 Shop Now from Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center
📍 BBN Gardens
📞 0311 1314111
Catalogue: https://wa.me/c/923111314111
💳 Cash on Delivery | 🌍 Nationwide Delivery

13/05/2026

. مسٹ سسٹم گرمی💥 کا سستا اور بہترین توڑ ہے۔ سن سٹروک، گلے اور سینے کے مرض جیسی بیماریوں کے روک تھام کے لیے مسٹ سسٹم نہایت ہی ضروری ہے۔
مسٹ سسٹم لگایے🤗اور اپنے قیمتی جانوروں، پرندوں اور پودوں🌲🍀🌹 کو گرمی💥 سے بچائے.
👈بیٹری اور سولر پر بھی کام کرے۔
👈اگر پانی کا پریشر اچھا ھے تو صرف کٹ لگایے
گرمی اور خشکی کا بہترین توڑ
🥰مسٹ سسٹم کو لگائیں اور 45 ڈگری کو 30 ڈگری پر لے آئیں
👈 گھر🏕، گارڈن🏞 یا مویشیوں🐐🐄🐃 مرغیوں🦆🐓 کے فارمز کے لیے بہترین اور سستا حل
👈 صرف 3 لٹر فی گھنٹہ پانی کا خرچ
👈 عام نل کے پانی پر بھی کام کرے اور بڑے سسٹم کے لیے پریشر پمپ لگائیں.
آل پاکستان🇵🇰کیش آن ڈلیوری دستیاب ہے۔
آرڈر کے لیے 👈 03111314111 پر رابطہ کریں۔

Address

Near Gehlan Phatak, Main Highway, Pattoki Bypass
Pattoki
55300

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923111314111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagh-O-Bahar Nurseries & Garden Center:

Share