Mehar brothers nursery farm

Mehar brothers nursery farm welcome to mehr brathrs nursry farm

19/01/2026

Imported variety of citrus

تھائی ریڈ لیمن ایک نایاب قسم کی لیمن کی ورائٹی ہے جو چائنا لیمن اور دیسی لیمن کا کراس ہے۔۔۔یہ چائنہ تھائی لینڈ اور سپین ...
25/11/2025

تھائی ریڈ لیمن ایک نایاب قسم کی لیمن کی ورائٹی ہے جو چائنا لیمن اور دیسی لیمن کا کراس ہے۔۔۔یہ چائنہ تھائی لینڈ اور سپین میں پایا جاتا ہے۔۔۔اسے چائنہ لیمن کی طرح بھرپور پھل لگتا ہے اور اس کا ذائقہ ترش ہے۔۔۔
پانچ سال پہلےا سے تھائی لینڈ سے منگوایا گیا تھا۔۔۔ رنگ اور پھل دیکھنے کے بعد اسے مارکیٹ میں پیش کیا گیا ہے۔۔۔۔
03124521016

Buganvilya grafted....
05/09/2025

Buganvilya grafted....

❤️🔥
09/03/2025

❤️🔥

Blueberryبلو بیری زیادہ تر چائنہ تھائی لینڈ اور نیوزی لینڈ میں کاشت کی جاتی ہے یہ تیزابی زمین کو پسند کرتی ہے اور یہ پہا...
12/02/2025

Blueberry
بلو بیری زیادہ تر چائنہ تھائی لینڈ اور نیوزی لینڈ میں کاشت کی جاتی ہے یہ تیزابی زمین کو پسند کرتی ہے اور یہ پہاڑی علاقوں میں اگائی جاتی ہے۔۔۔یہ سرد علاقے کی ورائٹی ہے لیکن اس کی کچھ اقسام کم گرم علاقوں میں کامیاب ہوئی ہیں۔۔۔تصویر میں موجود بلیو بیری کی ریبٹائی ورائٹی ہے اور یہ چائنہ سے منگوائی گئی ہے۔۔۔۔۔
03124521016.....

ریڈ پامیلو ایک شاندار ورائٹی ہے جو تھائی لینڈ چائنہ اور ویتنام میں پائی جاتی ہے۔۔۔خوبصورت رنگ اور کچا میٹھا ہونے کی وجہ ...
24/12/2024

ریڈ پامیلو ایک شاندار ورائٹی ہے جو تھائی لینڈ چائنہ اور ویتنام میں پائی جاتی ہے۔۔۔خوبصورت رنگ اور کچا میٹھا ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے
03124521016

پامیلو ریڈ فلش تائیوان کی ڈوارف ورائٹی ہے بہت ہی خوبصورت رنگ اور ذائقے کی وجہ سے اسے پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے۔۔۔اس...
01/12/2024

پامیلو ریڈ فلش تائیوان کی ڈوارف ورائٹی ہے بہت ہی خوبصورت رنگ اور ذائقے کی وجہ سے اسے پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے۔۔۔اس کا پھل کچا میٹھا اور پکنے پر اور بھی مزیدار ہو جاتا ہے۔۔۔
03124521016

سفید جامن انڈیا اور تھائی لینڈ میں پایا جاتا ہے سیڈ لیس ورائٹی ہے اور بہت ہی میٹھا اور مزیدار ہے اور اپنے سفید رنگ کی وج...
18/10/2024

سفید جامن انڈیا اور تھائی لینڈ میں پایا جاتا ہے سیڈ لیس ورائٹی ہے اور بہت ہی میٹھا اور مزیدار ہے اور اپنے سفید رنگ کی وجہ سے پوری دنیا میں پہچانا جاتا ہے۔۔۔
تھائی لینڈ سے منگوائے گا چند گرافٹ پودے دستیاب ہیں۔۔۔۔
03124521016

پلونیا نہایت ہی خوبصورت درخت۔۔۔
20/09/2024

پلونیا نہایت ہی خوبصورت درخت۔۔۔

Address

سریسر چک 21 تحصیل پتوکی ضلع قصور
Pattoki
55300

Telephone

+923124521016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar brothers nursery farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehar brothers nursery farm:

Share

Category