MX TECH TV

MX TECH TV news update every day form iran to us war

31/05/2026

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کل سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔ وِنٹر زون کے تعلیمی ادارے معمول کے اوقاتِ کار کے مطابق کھلے رہیں گے، جبکہ سمر زون کے اسکول سمر کیمپ کے سلسلے میں کھلیں گے۔

دھوپ سے بچنے کے لئے چھتری مت خریدو، درخت لگاؤ۔ چھتری بوجھ ھے، درخت عبادت ھے،سایہ مت مانگو، سایہ بنو۔
31/05/2026

دھوپ سے بچنے کے لئے چھتری مت خریدو،
درخت لگاؤ۔

چھتری بوجھ ھے،
درخت عبادت ھے،

سایہ مت مانگو، سایہ بنو۔

31/05/2026

حکومت 200 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کیلیے بجلی سبسڈی ختم نہیں کررہی، وزیر توانائی

حق دار صارفین کو سبسڈی دینا جاری رکھیں گے، وزیر توانائی

بجلی کے بلوں پر سبسڈی لینے والوں سے کیو آر کوڈ کے ذریعے تفصیل مانگی جارہی ہے، وزیر توانائی

کیو آر کوڈ سسٹم کے ذریعے اہل صارفین کو بلاتعطل سبسڈی دیتے رہیں گے، وزیر توانائی

29/05/2026

انشاء اللہ تمام سی این جی اسٹیشنز عید کے بعد بھی اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
29/05/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

29/05/2026

Trump down 👎

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان

29/05/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 22 ،22 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا.

29/05/2026

*⭐امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا: برطانوی اخبار*

برطانوی اخبار گارڈئین کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق معاہدے میں آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی کھولنے کی شقیں شامل ہیں۔

برطانوی اخبار کے مطابق مفاہمت کی یادداشت کے نتیجے میں ایران کو اس کے ان 12 ارب ڈالر اثاثوں تک رسائی دی جائے گی جو منجمد پڑے ہیں۔

مسودے میں آبنائے ہرمز کو 30 روز میں جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق چین چاہتا ہے کہ معاہدے کی حتمی توثیق اقوام متحدہ کرے۔

29/05/2026

*وفاقی بجٹ 2026-27: سرکاری ملازمین کے لیے تجاویز کا خلاصہ*

1. *کنوینس الاؤنس میں اضافہ*
- گریڈ 1 تا 19: 100% اضافے کی تجویز
- گریڈ 20 تا 22: 50-75% اضافے کی تجویز
وجہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

2. *تنخواہوں میں اضافہ*
- گریڈ 1 تا 22 کے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں 10% اضافے کی تجویز
- 2022، 2023، 2024 اور 2025 کے 4 الاؤنسز میں سے 1 الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کی تجویز

3. *پنشنرز کے لیے ریلیف*
- مالی سال 2024 اور 2025 کی اوسط مہنگائی کا 80% نکال کر پنشن میں اضافے کی تجویز

4. *ڈسپیرٹی الاؤنس*
- گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کے لیے ڈسپیرٹی الاؤنس دینے کی تجویز زیر غور

یہ تمام تجاویز وزارت خزانہ نے تیار کر کے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ کے لیے بھیجی ہیں اور IMF کے ساتھ بھی شیئر کی جا چکی ہیں۔

*سعودی محکمہ شماریات کے مطابق رواں سال 17 لاکھ 7 ہزار 301 افراد نے فریضہ حج ادا کیا**15 لاکھ 46 ہزار 655 حجاج بیرون ملک*...
29/05/2026

*سعودی محکمہ شماریات کے مطابق رواں سال 17 لاکھ 7 ہزار 301 افراد نے فریضہ حج ادا کیا*

*15 لاکھ 46 ہزار 655 حجاج بیرون ملک* سے آئے جن کا تعلق *165 قومیتوں* سے ہے۔

جبکہ *1 لاکھ 60 ہزار 646 مقامی حجاج* تھے جن میں *سعودی شہری* اور *وہاں رہائش پذیر افراد*

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MX TECH TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MX TECH TV:

Share