PAIL Shalobar Cabinet

PAIL Shalobar Cabinet Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAIL Shalobar Cabinet, Home improvement, Peshawar.

27/06/2018
Phal raha hi PAIL ....If you love us so share the post plz ....
23/05/2018

Phal raha hi PAIL ....
If you love us so share the post plz ....

 آج پاکستان عوامی انقلابی لیگ کا حاجی   کے حجرے پر شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا ۔پروگرام میں پاکستان عوامی انقلابی لیگ ...
22/05/2018


آج پاکستان عوامی انقلابی لیگ کا حاجی کے حجرے پر شمولیتی پروگرام کا انعقاد ہوا ۔
پروگرام میں پاکستان عوامی انقلابی لیگ کے منشور پر تقاریر ہوئی ۔
پروگرام میں علاقے کے عمائدین نے مسائل کے ڈھیر لگا دیئے ۔ نالا کا علاقہ قوم ملک دین خیل میں بنیادی ضروریات زندگی سے بالکل انجان ہے۔مشران نے سیاست اور سیاستدانوں اور جمہوری نظام سے مایوسی کا اظہار کیا۔اور کہا کہ ہم اہلیان باڑہ سب ڈویژن مسلسل ووٹ دے کر نمائندہ پارلیمنٹ بھیجتے ہیں لیکن بعد مبارک باد کے غائب ہو جاتے ہیں ۔
پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئر مین ملک زرباد خان آفریدی نے کہا کہ واقعی اہلیان باڑہ سب ڈویژن مسلسل جمہوری عمل دہراتے چلے آ رہے ہیں لیکن ووٹ ڈالنے کے پس پردہ محرکات ہمیں جمہوری ثمرات سے فیض یاب نہیں دیتے ۔پیسے اور قومیت کی بنیاد پر رائے دہی کا استعمال وہ محرکات ہے جس نے ہمیں جمہوری نظام سے خائف کیا ہے ۔پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے رحمت میمورئل ٹرسٹ صدر عصمت اللہ خان نے کہا کہ آفریدی قوم کو اہلیت اور کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے ووٹ ڈالنے ہوں گے ۔اب آفریدی قوم کے وجود سے جنم لینے والی سیاسی جماعت باڑہ کے عوام کے مسائل حل کریں گی ۔اس موقع پر باڑہ سط ڈویژن صدر ہمایون نے بھی خطاب۔

 ۔باڑہ سب ڈویژن میں ہر گھر کو صاف پانی کی فراہمی پاکستان عوامی انقلابی لیگ کی پہلی ترجیح ہے ۔ایسی مقصد کو حاصل کرنے کے ل...
19/05/2018

۔
باڑہ سب ڈویژن میں ہر گھر کو صاف پانی کی فراہمی پاکستان عوامی انقلابی لیگ کی پہلی ترجیح ہے ۔ایسی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے آج پاکستان عوامی انقلابی لیگ نے نالہ خوڑ پر موجودہ انقلابی کونسل کی نشاندہی پر 150 گھرانوں کے پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی پر فوری نوٹس لیتے ہوئے پانی کی ترسیل کے لیے 2000 فٹ پائپ مہیا کی ۔ جس سے ایک عرصے سے پینے کے پانی سے محروم نالہ خوڑ ملک دین خیل کے محلے کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ۔
اس موقع پر رحمت میموریل ٹرسٹ کے صدرعصمت اللہ خان آفریدی, انقلابی کونسل باڑہ سب ڈویژن کے صدر ہمایوں خان آفریدی, صدر قوم ملک دین خیل انقلابی کونسل ثمر جان اور جائنٹ سیکرٹری قوم آکا خیل وکیل خان اور اس کے علاوہ ذیلی کونسلوں کے اراکین سلیم خان, فیاض , سیال اور زاہد خان موجود تھے۔
مقامی آبادی کی طرف سے پارٹی کا یہ اقدام کافی سراہا گیا ۔

 قوم ملک دین خیل   پر شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی. جس میں پارٹی قیادت ا...
16/05/2018


قوم ملک دین خیل پر شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی. جس میں پارٹی قیادت اور علاقائی عمائدین نے خطاب کیا اس موقع پر پاکستان عوامی انقلابی لیگ کے چئیرمین ملک زرباد خان آفریدی، ، صدر عطاء اللہ خان آفریدی، باڑہ سب ڈویژن کے صدر محمد ہمایون خان آفریدی و دیگر پارٹی وعہدیدار بھی موجود رہے.
شمولیتی تقریب سے پارٹی عہدیداروں کے علاوہ علاقائی قومی مشران نے خطاب کیا انہوں نے پارٹی کی اہمیت پر روشنی ڈال دی اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی جس پر چیئرمین پاکستان عوامی انقلابی لیگ ملک زرباد خان آفریدی نے علاقائی مشران اور منتظمین کا خصوصی شکریہ ادا کیا

عوامی انقلابی لیگ چیئر مین ملک زرباد خان افریدی کا ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ سے ملاقات، ملاقات میں باڑہ سب ڈویژن میں   کے د...
07/05/2018

عوامی انقلابی لیگ چیئر مین ملک زرباد خان افریدی کا ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ سے ملاقات، ملاقات میں باڑہ سب ڈویژن میں کے درخوست پر مکمل سروے شروع کرنے کا شکریہ ادا کیا، اور اور #اکاخیل میں جاری سروے میں سرکاری ٹیم کے قوائد وضوابط سخت رکھنے پر تفصیلی بات چیت، موقع پر احکامات جاری کرکے سرکاری ٹیم کو قوائد و ضوابط نرم رکھنے اور عوام کو مکمل ریلیف مہیہ کرنے کا حکم صادر کیا۔

Asmat Ullah .Attaullah AfriDi.Armandiux
30/04/2018

Asmat Ullah .
Attaullah AfriDi.
Armandiux

حاجی سلطان محمد مداخیل کا انقلاب سیکٹریٹ آمد۔ پاکستان عوامی انقلابی لیگ میں شمولیت کا اعلان۔ انقلاب میں خوش امدید
30/04/2018

حاجی سلطان محمد مداخیل کا انقلاب سیکٹریٹ آمد۔
پاکستان عوامی انقلابی لیگ میں شمولیت کا اعلان۔
انقلاب میں خوش امدید

اج کے   پروگرام کا احوال آج بھی پاکستان عوامی انقلابی لیگ نے تین مختلف پروگرامات مختلف اقوام میں منعقد کئے ۔پارٹی کا نظر...
27/04/2018

اج کے پروگرام کا احوال
آج بھی پاکستان عوامی انقلابی لیگ نے تین مختلف پروگرامات مختلف اقوام میں منعقد کئے ۔پارٹی کا نظریہ عام کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔
پاکستان عوامی انقلابی لیگ پارٹی پختون , قبائل اور آفریدی عالم کے نوجوان ملک کے مجموعی قومی خدمت کے لیے تیار کرنے کے لیے وجود میں آئی ہے ۔پارٹی کا مقصد عوام کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سیاسی نشوونما کرانا ہے ۔تا کہ قبائلی عوام بھی اپنے حقوق پرامن سیاسی جدوجہد کے ذریعے حاصل کرنے پر تیار ہو جائے ۔جمہوری ملکوں میں جمہوری تقاضوں سے ہی حقوق حاصل اور محفوظ کئے جا سکتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار آج پاکستان عوامی انقلابی لیگ کے چئیرمین ملک زرباد خان آفریدی نے حاجی لاچی خان سلطان خیل کے حجرے میں منعقدہ شمولیتی تقریب میں کئے۔پروگرام کا حاصل مقصد یہ تھا کہ آفریدی قوم میں سیاسی شعور اور بالیدگی پیدا ہو اور مستقبل کے چیلنجز سے سیاسی طریقے سے اپنی آنے والی نسل کو محفوظ کریں ۔پروگرام میں مقامی آبادی کو درپیش مسائل اور ان کا ممکنہ حل پر تقریریں ہوئی ۔پارٹی عوام کے تمام ضروریات سے مکمل طور پر باخبر ہے آور ان کے حل کے لیے مکمل جامع پلان تیار کیا ہے ۔
اس موقع پر حاجی لاچی خان کو محلہ سنڈا چاپ کمیٹی کا متفقہ صدر منتخب کیا گیا ۔کمیٹی کے 32 اراکین کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی گیئ ۔اس موقع پر حاجی لاچی خان اور ان کے جملہ خاندان کو پارٹی چیئرمین نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر داد دی اور اس اعلان کو سراہا ۔
اس موقع پر رحمت میموریل ٹرسٹ کے صدرعصمت اللہ خان , جنرل سیکرٹری باڑہ سب ڈویژن عامر خان آفریدی , جائنٹ سیکرٹری باڑہ سب ڈویژن ڈاکٹر مراد , متشاہ خان اور قوم کمر خیل یونٹ کے جنرل سیکرٹری شوکت خان موجود تھے۔

Even child love us....I mean PAIL.....
26/04/2018

Even child love us....
I mean PAIL.....

Shomolyathy program j**s me logo ni brpor sherkat ky
23/04/2018

Shomolyathy program j**s me logo ni brpor sherkat ky

Address

Peshawar
24801

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAIL Shalobar Cabinet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share