PM digital

PM digital entertainment

31/05/2026

New Pashto Bandar EID 2026
Abdul Hadi Kakar Music on Facebook

29/04/2026

Canva AI premium version (full access)

Jis ko b chaiye...

Sirf 300 rupy m

Highlights PM digital

29/04/2026

Canva AI premium version (full access)

Jis ko b chaiye...

Sirf 300 rupy m

24/04/2026

ایس ایس پی کرائم برانچ سید عطاء اللّٰہ شاہ کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: 26 مارچ کو پشین کے علاقے یارو میں رشتہ نہ دینے پر قتل کی واردات ہوئی تھی، ایس ایس پی سید عطاء اللّٰہ
کوئٹہ: واردات میں خاتون سمیت تین افراد قتل ہوئے تھے، ایس ایس پی
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ نے جلسے کے دوران ملزمان کی گرفتاری کا نوٹس لے کر گرفتاری کی ہدایت دی تھی، ایس ایس پی

کوئٹہ واقعے میں پرویز نامی مرکزی ملزم تھا، سید عطاء اللّٰہ
کوئٹہ: مرکزی ملزم کے حوالے سے کچھ شواہد ملے تھے، سید عطاء اللّٰہ
کوئٹہ: شواہد کی بنیاد پر ملزم کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گی، سید عطاء اللّٰہ

کوئٹہ: چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پرویز فرار ہو گیا،
کوئٹہ: مرکزی ملزم کا ساتھی فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا، عطاء اللہ شاہ
کوئٹہ: ملزم کے فرار میں پولیس کی کوئی غفلت نہیں، عطاء اللہ شاہ
کوئٹہ: مارا گیا شخص بھی کریمنل تھا، سید عطاء اللہ
کوئٹہ: کارروائی کے دوران پرویز کے ساتھ ایک اور ملزم بھی فرار ہوا، ایس ایس پی
کوئٹہ: کاروائی کے دوران 2 افراد کو حراست میں لے لیا، سید عطاء اللّٰہ
کوئٹہ: فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے ایس ایس پی کرائمز برانچ

23/04/2026

@

05/04/2026
31/03/2026

Music on Facebook Highlights PM digital

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PM digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PM digital:

Shortcuts

Share