All Balochistan

All Balochistan بلوچستان پاکستان کی خوبصورتی کو دیکھنے کیلے ہماری پیج ?

وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی کا نئی جماعت بنانے کااعلان.بلوچستان میں مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کے بعد نئی حکومت قائم کرنے و...
23/03/2018

وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی کا نئی جماعت بنانے کااعلان.
بلوچستان میں مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کے بعد نئی حکومت قائم کرنے والے گروپ کے اہم رہنما اور صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھنے کا اعلان کر دیا۔
بلوچستان میں مسلم لیگ (ن) سے بغاوت کے بعد نئی حکومت قائم کرنے والے گروپ کے اہم رہنما اور صوبائی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھنے کا اعلان کر دیا۔
کوئٹہ میں موجود سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدس بزنجو ایک یا دو روز میں پارٹی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ نئی پارٹی عام روایتی پارٹیوں سے مختلف ہوگی۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام پاکستان سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے ہیں اور آج بلوچستان کے کونے کونے میں پاکستان کا پرچم لہرا رہا ہے۔
خیال رہے بلوچستان کے موجودہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے اراکین نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزیراعلیٰ نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی درخواست جمع کرادی تھی جس کو ایوان میں پیش کرنے سے پہلے ہی اس وقت کے وزیراعلیٰ نے استعفیٰ دے دیا تھا۔
بعد ازاں اس گروپ کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہونے والے عبدالقدوس کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ مقرر کرکے نئے کابینہ تشکیل دی تھی جس میں سرفراز بگٹی کو وزیرداخلہ برقرار رکھا گیا تھا۔
رواں ماہ ہونے والے سینیٹ کے انتخابات میں صوبائی حکومت کے اراکین نے اپنے امیدواروں کو منتخب کیا تھا اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مدد سے اپنے سینیٹر صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب کرلیا تھا

قمبر میں سالوں سے بند سرکاری اسکول کی نشاندہی کرنے اور سوشل میڈیا پر مسئلہ اٹھانے پر ارشاد علی پر وڈیرے شاہنواز شابرانی ...
23/03/2018

قمبر میں سالوں سے بند سرکاری اسکول کی نشاندہی کرنے اور سوشل میڈیا پر مسئلہ اٹھانے پر ارشاد علی پر وڈیرے شاہنواز شابرانی کا لاتوں مکوں سے تشدد....
ہم سندھ حکومت، سندھ ہائی کورٹ، گورنر سندھ، آئی جی سندھ، ایس ایس پی قمبر سے اس بدمعاشی کے خلاف ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں.

شاويز جاويد

22/03/2018
کوئٹہ: سیکورٹی ادارے  کی گاڑی پر خودکش حملہ ناکام۔ کچھ موڑ کے مقام پر ۔۔ فائرنگ سے حملہ آور ہلاک۔
22/03/2018

کوئٹہ: سیکورٹی ادارے کی گاڑی پر خودکش حملہ ناکام۔ کچھ موڑ کے مقام پر ۔۔ فائرنگ سے حملہ آور ہلاک۔

یااللہ! تمام مسلمانوں کی مدد فرما دل پگھلے تو دعا کیلئے آمین بول کر شیئر لازمی کریں
21/03/2018

یااللہ! تمام مسلمانوں کی مدد فرما دل پگھلے تو دعا کیلئے آمین بول کر شیئر لازمی کریں

بیگناہ لوگوں کا قاتل عدالت میں پیش ہوا اللہ کرے اس کو بھی اس سے زیادہ تکلیف پھنچے جس طرح اس نے نقیب اللہ شہید کے ورثا کو...
21/03/2018

بیگناہ لوگوں کا قاتل عدالت میں پیش ہوا
اللہ کرے اس کو بھی اس سے زیادہ تکلیف پھنچے جس طرح اس نے نقیب اللہ شہید کے ورثا کو پھنچایا۔
آمین

21/03/2018

Please share this video .

21/03/2018

دوستو اس ویڈیو کو پورا دیکھو اور دوستوں کے ساتھ شیعر لازمی کرو۔شکریہ

اپیل۔۔۔۔۔۔اپیل۔۔۔۔۔اپیلتمام شکاری حضرات سے اپیل ہے کہ ایک بے زبان معصوم پرندہ کو مارنے سے باز آئیں کیونکہ یہ ایک مسافر پ...
21/03/2018

اپیل۔۔۔۔۔۔اپیل۔۔۔۔۔اپیل
تمام شکاری حضرات سے اپیل ہے کہ ایک بے زبان معصوم پرندہ کو مارنے سے باز آئیں کیونکہ یہ ایک مسافر پرندہ ہے اب اس کا سفر کرنے کا موسم آیا ہے اللہ تعالیٰ ان دنوں بارشیں عطا کرتا ہے کیونکہ اس دراز منزل مسافر کو کوئی تکلیف نہ پھنچے اب ہم بے دردی سے انہیں قتل کرتے ہیں خدا کیلے ایسا نہ کریں مسافر کو جانیں دیں۔

بولان کا ایک خوبصورت منظر۔ #بلوچ
20/03/2018

بولان کا ایک خوبصورت منظر۔
#بلوچ

بھت   #تکلیف  دیتی  ہے  جب  غریب  پشتون  قوم  کے  پھول  جیسے  بچوں  کو  تعلیم  کی  روشنی  سے  دور  ہوتے  دیکھتا  ہو ں۔بل...
20/03/2018

بھت #تکلیف دیتی ہے جب غریب پشتون قوم کے پھول جیسے بچوں کو تعلیم کی روشنی سے دور ہوتے دیکھتا ہو ں۔
بلوچستان کی خوبصورتی دیکنے کے لیں اور بلوچستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیں ہمارا فیس بک پیج ضرور لائک کرے شکریہ ۔۔

Address

All Balochistan City And Villages
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share