Bismillah Builders & Engineering

Bismillah  Builders & Engineering Structural Engineer ,
construction services & Builders . Bismillah Builders & Engineering
Best Quality and reasonable price

16/02/2023

حلال کی برکت
ترکی کے 10 شہروں میں 9 لاکھ سے زائد عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔ جن میں بڑے نامی گرامی بلڈرز کی تعمیر کردہ اونچی بلڈنگز بھی شامل ہیں۔ ان تمام بلڈرز کے نام ای سی ایل میں ڈال کر ان کی گرفتاری جاری ہے۔ یہ بزرگ آيدن دورسون بھی ایک بلڈر ہیں۔ ان کے تعمیر کردہ 50 رہائشی منصوبوں میں کسی ایک کا گرنا تو دور کی بات، انہیں زلزلے سے نقصان تک نہیں پہنچا۔ جس پر ترکیا کے سوشل میڈیا میں ان کا بڑا چرچا ہے اور لوگ انہیں خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلی بات تو اللہ پاک کی مدد ہے کہ اس نے مجھے رسوا نہیں کیا۔ دوسرا رزق حلال کی طلب کہ میں نے ناجائز پیسہ کمانے یا راتوں رات ارب پتی بننے کیلئے کوئی تعمیراتی پروجیکٹ شروع نہیں کیا۔ منصوبہ شروع کرنے سے قبل میں اپنے طور پر تحقیق کرکے اسے مضبوط سے مضبوط بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتا رہا۔ میں نے تعمیرات کا کام ویسے ہی شروع نہیں کیا، یہ ہمارا خاندانی پیشہ ہے۔ آیدن کسی یونیورسٹی سے تعمیرات کی جدید تعلیم سے تہی دست ہیں۔ مگر باپ کی وصیت پر عمل پیرا کہ بیٹا! چار کے بجائے ایک پیسہ کمالو، لیکن کام پائیدار طریقے سے کرو۔ چونکہ یہ علاقہ زلزلوں کا مرکز ہے۔ آیدن نے اس بات کو مدنظر رکھ کر پروجیکٹ مکمل کئے تاکہ ان کا نفع حلال ہو۔ کہتے ہیں کہ مجھے ٹھیکیدار یا انجینئرز پر بھی بھروسہ نہیں ہے۔ ہر کام خود اپنی نگرانی میں کراتا ہوں۔ ان کے ایک پڑوسی کا کہنا ہے کہ وہ ایک مثالی انسان ہیں۔ اپنے مزدوروں کا بھی بھرپور خیال رکھتے ہیں۔ اب مال حرام کے رسیا بلڈرز کی جمع پونجی بھی لٹ گئی اور اوپر سے قانون کی گرفت میں آکر رسوا بھی ہوگئے۔ لیکن رزق حلال کی جستجو کی برکت سے ایک تو آیدن کا سرمایہ محفوظ رہا، دوسرا وہ قوم کے ہیرو بن گئے۔ بے شک نیکی ضائع نہیں ہوتی اور جھوٹ، فریب اور دھوکے کا انجام بہت برا ہوتا ہے۔

الجزیرہ ٹی وی

28/12/2022
Concrete jacketing is probably the mostly used technique for the strengthening of RC members. It is constructed either w...
04/08/2022

Concrete jacketing is probably the mostly used technique for the strengthening of RC members. It is constructed either with cast-in-place concrete or, more often, with shotcrete. The method involves the addition of a layer of reinforced concrete in the form of the jacket using longitudinal steel reinforcement and transverse steel ties outside the perimeter of the existing member

Figure 1: Reinforced concrete jackets: typical cross sections, before and after casting of the concrete
Figure 2:Roughening of the surface of the existing member and introduction of dowels
Figure 3: Closing of the stirrups through welding*
Figure 4: Lap splicing in the jacket between floors and reinforcement arrangement in a beam-column joint*
Figure 5: Steel connectors between existing and new rebars
Figure 6: Continuation of the jacket until the existing footing
Figure 7:Closing the stirrups of the jacket inside the existing member

With reinforced concrete jackets a considerable increase in the strength, both flexural and shear, and the vertical bearing capacity of the member can be achieved. Furthermore, there is a significant increase in the ductility and the deformation capacity of the member, through the confinement and the anti-buckling action of the new stirrups. The bearing capacity and the flexural strength of the member are enhanced, due to additional longitudinal reinforcement, whilst the improvement in the shear strength and the ductility are achieved through the additional transverse reinforcement.

2005 میں جب زلزلہ آیا تو ایک بلڈنگ اسلام آباد میں گری جو کہ مارگلہ ٹاور کے نام سے مشہور تھی یہ ایک فریم سٹرکچر بلڈنگ تھی...
23/07/2022

2005 میں جب زلزلہ آیا تو ایک بلڈنگ اسلام آباد میں گری جو کہ مارگلہ ٹاور کے نام سے مشہور تھی یہ ایک فریم سٹرکچر بلڈنگ تھی بظاہر اسکے گرنے کے کوئ چانسز نہ تھے یہ بلڈنگ کیوں گری یہ۔سوال ہر ایک کے ذہن میں تھا۔

مارگلہ ٹاور گرنے کی چند وجوہات میں سے ایک وجہ یہ بھی تھی کہ اسکے کالمز کی stirrups کو صحیح نہ باندھا گیا تھا جو ہکس(hooks) 135 ڈگری پہ ہونی چاہئیے تھی وہ ہکس 90 ڈگری پہ موڑی گئی تھیں جب زلزلہ کے جھٹکے لگے تو Hooks کُھل گئیں اور تمام کالمز کی stirrups بھی کُھل گئیں اور بلڈنگ نیچے گر گئی۔
آپ نے دیکھا ہوگا کہ سٹیل فکسر حضرات اپنی جان چُھڑانے کے لئیے اور ٹائم کو بچانے کے لئیے کالمز یا بیمز کے رنگز کی ہک 90 ڈگری پہ ہی موڑ دیتے ہیں۔ Clients ٹیکنیکل نہیں ہوتے اُنکو کیا پتہ کہ 90 یا 135 ڈگری پہ ہکس موڑنے کے کیا نقصانات یا فائدے ہیں۔اسلئیے وہ اس پہ توجہ نہیں دیتے اور پھر اس طرح کے نقصانات ہو سکتے ہیں۔ اسی وجہ سے اور بھی گھر کی کنسٹرکشن میں نقائص رہ جاتے ہیں۔ یاد رکھیں۔ جب تک آپکے گھر کی کنسٹرکشن کوئ Professional contractor نہیں کرے گا۔ آپکو طرح طرح کے after construction مسائل رہیں گے اگر کوئ بہت بڑا بلنڈر ہوا تو بلڈنگ کے گرنے کے بھی چانسز ہو سکتے ہیں جیسے مارگلہ ٹاور میں ورکز اور انجنئیرز کی لاپرواہی سے جانی و مالی نقصان ہوا۔ ۔

31/03/2022

One of our satisfied customer saved 20 tons of steel by structural design provided by BISMILLAH ENGINEERING

آپ اپنی عمارت کے سٹریکچر کو ڈیزائن کروا کر لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں، یاد رکھیں کہ آرکیٹیکٹ کا کام صرف پلان بنا کہ دینا ہیں ‎ ‎ ‎ڈیزائنگ کا کام انجینیر کا ہے ۔ ‎سٹریکچر

31/03/2022

One of our satisfied customer saved 20 tons of steel by structural design provided by us for his plaza

آپ اپنی عمارت کے سٹریکچر کو ڈیزائن کروا کر لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں، یاد رکھیں کہ آرکیٹیکٹ کا کام صرف پلان بنا کہ دینا ہیں ‎ ‎ ‎ڈیزائنگ کا کام انجینیر کا ہے ۔ ‎سٹریکچر

06/03/2022

You can save 30% of construction cost by structural designing

Swimming pool STRUCTURE designed for a client in Karachi, 30x60 feet in size
A PERFORMANCE BASED design.
This modern structural design saves the customer a lot of money. The contractor said 7 tones of steel would be required but we have designed with only 2 tones of steel.

سوئمنگ پول کا ڈھانچہ کراچی میں ایک کلائنٹ کے لیے ڈیزائن کیا گیا، جس کا سائز 30x60 فٹ ہے۔
جدید ڈیزائن کا استعمال۔
یہ جدید ساختی ڈیزائن گاہک کو بہت زیادہ رقم بچاتا ہے۔ ٹھیکیدار نے کہا کہ 7 ٹن اسٹیل کی ضرورت ہوگی لیکن ہم نے صرف 2 ٹن اسٹیل سے ڈیزائن کیا ہے۔

You can save 30% of construction cost by structural designing Swimming Pool STRUCTURE Designed for a client in Karachi, ...
06/03/2022

You can save 30% of construction cost by structural designing

Swimming Pool STRUCTURE Designed for a client in Karachi, 30x60 feet in size
A PERFORMANCE BASED design.
This modern structural design saves the customer a lot of money. The contractor said 7 tones of steel would be required but we have designed with only 2 tones of steel.

سوئمنگ پول کا ڈھانچہ کراچی میں ایک کلائنٹ کے لیے ڈیزائن کیا گیا، جس کا سائز 30x60 فٹ ہے۔
جدید ڈیزائن کا استعمال۔
یہ جدید ساختی ڈیزائن گاہک کو بہت زیادہ رقم بچاتا ہے۔ ٹھیکیدار نے کہا کہ 7 ٹن اسٹیل کی ضرورت ہوگی لیکن ہم نے صرف 2 ٹن اسٹیل سے ڈیزائن کیا ہے۔

Address

Office No 1 Bismillah Centre Near Abdullah Town New Sabzal Road Quetta
Quetta
87300

Telephone

03352300093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Builders & Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bismillah Builders & Engineering:

Share