Green Pakistan Nursery

Green Pakistan Nursery All types of plants are available for sale.

بہار کاموسم جیسے جنت کا موسم
14/02/2022

بہار کاموسم جیسے جنت کا موسم

پھولوں کا موسم بہار کا موسم
14/02/2022

پھولوں کا موسم بہار کا موسم

گلابوں کاموسم پھولوں کا موسم
14/02/2022

گلابوں کاموسم پھولوں کا موسم

گھر کی چھت پر پلانٹس لاگانے کے لئے   بہترین
18/12/2021

گھر کی چھت پر پلانٹس لاگانے کے لئے بہترین

12/12/2021
03/12/2021

سویٹ پاٹٹو فلاور

🚶‍♂️🚶‍♂️🚶‍♂️🚶‍♂️لو جی پھر سے🧚‍♂️🧚‍♂️ پھولوں🧚‍♀️🧚‍♀️ کا موسم آگیا ھے🌹🌹🌹🌹
21/10/2021

🚶‍♂️🚶‍♂️🚶‍♂️🚶‍♂️لو جی پھر سے🧚‍♂️🧚‍♂️ پھولوں🧚‍♀️🧚‍♀️ کا موسم آگیا ھے🌹🌹🌹🌹

اگست سے شروع ہونے والی سیڈ(01) Marigold Duble Mix(02) Flowering Cabbage(03) Salvia Salsa Mix(04) Calendula Mixستمبر سے ش...
28/07/2021

اگست سے شروع ہونے والی سیڈ
(01) Marigold Duble Mix
(02) Flowering Cabbage
(03) Salvia Salsa Mix
(04) Calendula Mix

ستمبر سے شروع ہونے والی سیڈ
(05) Petunia Giant Victorious
(06) Gazinia Sunshine Mix
(07) Alyssum Golf Rose
(08) Dimorphotheca Mix
(09) Sweet William Mix
(10) Schizanthus Mix
(11) Antirrhinum Mix
(12) Pansy Giant Mix
(13) Sweat Peas Mix
(14) Calceolaria Mix
(15) Geranium Mix
(16) Star Phiox Mix
(17) Cenarairia Mix
(18) Anemone Mix
(19) Gerbera Mix
(20) Phlox Crystal
(21) Larkspur Mix
(22) Verbena Mix
(23) Begonia Mix
(24) Lupinus Mix
(25) Petunia Mix
(26) Daisy Bellis
(27) Statice Mix
(28) Coleus Mix
(29) Dahlia Mix
(30) Stock Mix
(31) Carnation
(32) Aster Mix
(33) Digitalls
Copy

پاکستانیوں کے لئے لمحہ فکریہ سفیدے کا درخت پاکستان میں امریکیوں کا دیا ہوا ایک تحفہ ہے جسے پاکستانیوں نے بغیر سوچے سمجهے...
12/07/2021

پاکستانیوں کے لئے لمحہ فکریہ
سفیدے کا درخت پاکستان میں امریکیوں کا دیا ہوا ایک تحفہ ہے جسے پاکستانیوں نے بغیر سوچے سمجهے ہر جگہ لگانا شروع کر دیاﺳﻔﯿﺪﮦ ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﺭ ﮨﻮ، ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺎﺕ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﻓﺼﻞ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ
بلکہ یہ زیر زمین پانی کو تیزی سے ختم کر رہا ہے
اگر زیر زمین پانی کو ختم ہونے سے بچانا ہے تو اس امریکی تحفے یوکلپٹس( سفیدے ) کے درخت کو ختم کر کے اس کی جگہ اپنے پرانے دیسی درخت اگائیں جیسے شیشم وغیرہکیونکہ یہ سفیدا پانی کو ایک دن میں سینکڑوں لٹر چوستا ہے اور اڑا دیتا ہے اور اسکی اسی خامی کی وجہ سے پوری دنیا میں اسکی افزائش کو روک دیا گیا ہے بس پاکستان میں ہی اسے دھڑا دھڑ سڑکوں کے کنارے اور دیگر جگہوں پہ لگایا جا رہا ہے ﺳﻔﯿﺪﮦ ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﺭ ﮨﻮ، ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺎﺕ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﻓﺼﻞ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ بلکہ اور بےشمار درخت ہیں وہ لگائیں اور سب اہل وطن محب وطنوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس سفیدے کے درخت کی جگہ اپنے دیسی درخت لگائیں جو پهل بهی دیں اور چهاوں بهی - - اس پوسٹ کو پڑهہ کر آگے شئیر کرنا نہ بهولیں -
تاکہ آگاہی بڑھے اور یہ لگنا بند ہو تاکہ ہمارا زمینی پانی محفوظ ہو۔ﺳﻔﯿﺪﮦ ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﺭ ﮨﻮ، ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺎﺕ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﻓﺼﻞ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ
لیکن اسکا ایک فائدہ ان لوگوں کیلئے ضرور ھے جن کی زمین کلر والی یا شورش زدہ ھے
کلراٹھی زمین پر سفیدہ لگانے سے وہ زمین کاشت کیلئے اچھی ہوجاتی ھے۔ﺳﻔﯿﺪﮦ ﺍﺱ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﯿﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﺭ ﮨﻮ، ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺎﺕ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ ﻓﺼﻞ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ

میرے محترم قارئین ! السلام و علیکم ۔۔۔
آپ کی رائے میرے لئے قابل احترام ہے ، اور میری پوری کوشش رہے گی کہ میں اپنی گذارشات کو زیادہ سے زیادہ افراد کے لئے قابل عمل اور مفید بناؤں ،
اگر کالم پسند آئے تو لازمی شئیر کر دیجئے گا۔ شکریہ . کاپی

ایک بھائی نے سوال پوچھا کہ شہر میں کیسے شجرکاری کی جاسکتی ہے کمنٹ کے جواب جو اللہ نے دل میں بات ڈالی وہ لکھ دی، گروپ میں...
20/06/2021

ایک بھائی نے سوال پوچھا کہ شہر میں کیسے شجرکاری کی جاسکتی ہے کمنٹ کے جواب جو اللہ نے دل میں بات ڈالی وہ لکھ دی، گروپ میں شئیر کر رہا ہوں شاید یہ پوسٹ میرے لیے اور شئیر کرنے والوں کیلئے صدقہ جاریہ ثابت ہو،
سب سے پہلے
1: اپنے علاقے کے قبرستان
2: اپنے علاقے کے بڑے سکول و کالج جہاں درخت لگانے کیلئے مناسب جگہ ہو اسکے لئے انتظامیہ / ٹیچرز کو ساتھ شامل کیا جائے اور طلباء طالبات کے ہاتھ سے لگوائیں جائیں
3: اپنے محلہ / ٹاؤن میں چھٹی والے دن ایک ہفتہ پہلے اعلان کریں کہ مثلاً اگلے اتوار شجرکاری ہوگی اور پودے محلہ / ٹاؤن کے بچے لگائیں گے اس سے ڈبل فائدہ ہوگا ایک تو یہ کہ بچوں میں شجر کاری کا جذبہ و شوق پیدا ہوگا اور دوسرا یہی بچے پودے خراب کرنے کی بجائے انکی حفاظت کریں گے، مزید ایک تجویز یہ ہے کہ ہر پودے پر لگانے والے بچے کے نام کا ٹیگ لگایا جائے.
نوٹ: درخت محل وقوع کے حساب سے لگانے چاہیے تاکہ جب درخت بڑا ہو تو اس سے کسی کو تکلیف نہ ہو یا اسکو کاٹنا مجبوری نہ بن جائے جیسے اوپر بجلی کی تاریں ہیں وغیرہ وغیرہ
والسلام سعد لائلپوری کاپی

 پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گ...
11/06/2021



پاکستان کا ٹمپریچر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں! اگر آج یہ گرمی ہم سے برداشت نہیں ہورہی تو دس سال بعد ہمارے بچے گلوبل وارمنگ سے ہمارے ہی ہاتھوں میں تڑپ تڑپ کے مریں گے۔ اس کا واحد حل شجرکاری ہے۔ آم، جامن، لیچی اور فالسہ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں، بلکہ ان کو دھو کر اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو، جہاں پر درخت وغیرہ نہ ہوں، ان بیجوں اورگھٹلیوں کو وہاں پھینک دیں، یا ہائی ویز کی ساتھ ساتھ والی جگہوں پر پھینک دیں۔ چند دنوں کے بعد برسات کا موسم اپنا رنگ دکھائے گا اور آپ کے پھینکے ہوئے ان بیجوں میں سے زیادہ تر اُگ آئیں گے اور اللہ کے فضل سے درخت بھی بن جائیں گے۔ درخت نہ صرف صدقہ جاریہ ہیں بلکہ اس وقت پاکستان اوردنیا کی سب سے بڑی ضرورت ہیں، ہمارا یہ چھوٹا سا عمل پاکستان کو ایک گرین پاکستان بنانے کا پہلا قطرہ ثابت ہو گا۔ اور یہ ایک ایسی سرمایہ کاری ہے کہ جس کا فایدہ آئندہ آنے والی نسلوں کو ہو گا اور آخرت میں ہم کو بھی ہوگا ۔۔۔۔۔
آپ کے وقت کا شکریہ۔
شئیر کرتے ہوئے اپنا حصہ ڈالیں. کاپی
💚🇵🇰🌳💚🌹🌳💚🌹🌳🇵🇰
💚🌲🌳

Address

Lahore Road Medina Market Raiwind
Raiwind
55150

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923014414233

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Pakistan Nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Pakistan Nursery:

Share