05/12/2020
سٹرابری کی اعلیٰ کوالٹی(دیربالا میں تیارشدہ)کے فریش پودے اپنے ہاں لگائیں۔اورزبردست پیداواراورپُرکشش آمدن حاصل کریں۔
گھروں اور دفاتر کی خوبصورتی ، تازہ اور صحتمند پھل بھی۔
گنتی اور کوالٹی کی ضمانت کے ساتھ۔
بیمار اور مادر پلینٹس سے ہوشیار رہیں جن کا ریٹ کم مگر پیداوار بھی کم۔
موسم: اکتوبر-نومبر-دسمبر
سپلائی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آج ہی آرڈر کریں! 3 دن کے اندر اندر پودے پہنچ جائیں گے۔
قیمت: فی 10،000 پودے:17000 روپیہ۔بشمول ڈیلیوری۔
ایکڑ یا زیادہ رقبے پر لگانے والوں کے لیے زبردست ڈسکاونٹ۔
100پودے :800 روپیہ ،500 پودے:1800روپیہ، 1000 پودے: 2600 روپیہ، 2000 پودے:4000 روپیہ۔
تمام بشمول پیکنگ+ ڈیلیوری چارجز۔
آرڈر کے لیے اپنا نام،پتہ اور تعداد مسیج کریں۔رابطہ:03217933837, 03205106366