07/11/2024
آجکل اکثر نوجوان ہوٹل پر کڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں
جبکہ گھر میں والدین اور چھوٹے بہن بھائی سبزی کھا رہے ہوتے ہیں نوجوانوں سے گذارش ہے جتنے پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں ان ہی پیسوں کا گھر گوشت لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں۔..شکریہ