Home mantiness electric work

Home mantiness electric work home mantiness elecric work and mantiness service

25/07/2024
For sell final 30000
07/05/2024

For sell final 30000

11/12/2023
08/12/2023

جن وانس کے علاوہ۔ اس دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ جو مسلمان اس میں اللہ تعالیٰ سے جو دعا کرتا ہے، وہ اسے عطا کر دیتاہے۔

(مسند احمد : 2697)

3/3

08/12/2023

اِس دن کو صبح سے طلوع آفتاب تک ہر جانور قیامت کے ڈر سے کان لگائے ہوئے ہوتا ہے، جن وانس کے علاوہ۔ اس دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ جو مسلمان اس میں اللہ تعالیٰ سے جو دعا کرتا ہے،وہ اسے عطا کر دیتاہے۔ اِس دن کو صبح سے طلوع آفتاب تک ہر جانور قیامت کے ڈر سے کان لگائے ہوئے ہوتا ہے،

2/3

08/12/2023

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :

بہترین دن کہ جس میں سورج طلوع ہوتا ہے، وہ جمعہ کا دن ہے، اس میں آدم علیہ السلام پیدا ہوئے، اسی میں (زمین پر) اتارے گئے، اسی دن ان کی توبہ قبول ہوئی اور وہ اسی دن فوت ہوئے اور اسی میں قیامت قائم ہوگئی

1/3

08/12/2023

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:

“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔

(جامع ترمذی،۲۱۴)

07/12/2023

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘

(مشکوٰۃ المصابیح : 2295)

07/12/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی، جب تک کہ تم اپنے نبی کریم ﷺ پر درود نہیں بھیج لیتے۔ (جامع ترمذی،۴۸۶)

06/12/2023

‏قالَ ﷺ:

تم سچ پر قائم رہو، کیونکہ سچ نیکی کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف رہنمائی کرتی ہے. آدمی ہمیشہ سچ بولتا رہتا ہے اور سچ کی تلاش میں رہتا ہے، حتیٰ کہ وہ الله کے ہاں سچا لکھ لیا جاتا ہے. اور جھوٹ سے بچو، کیونکہ جھوٹ فجور (گناہ) کی طرف رہنمائی کرتا ہے.

مسلم 6639

06/12/2023

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

’’ آدمی کی بہترین خوراک وہ ہے جو وہ اپنی محنت سے کما کر کھائے ۔ اور اس کی اولاد بھی اس کی کمائی ہی ہے ۔‘‘

(سنن نسائی، ۴۴۵۶)

Address

SADER RAWAPINDI CANTT
Rawalpindi
46000

Telephone

+923335717688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home mantiness electric work posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Home mantiness electric work:

Share