Zaheer Home Care Services

Zaheer Home Care Services آپ کا اعتماد ہماری طاقت

26/11/2025
17/11/2020

صفائی پسند مزاج کے حامل لوگ رابطہ کریں. کاریگری کے مطابق معاملات ہوں گے.
کام سکھایا بهی جا سکتا ہے.
0321-5524346

17/11/2020

صفائی پسند مزاج کے حامل لوگ رابطہ کریں. کاریگری کے مطابق معاملات ہوں گے.
کام سکھایا بهی جا سکتا ہے.

10/09/2019

اپنا گهر عموما بڑی سوچ بچار کے بعد بنایا جاتا ہے. پہلے ایک اچها نقشہ بنوانا، اور پهر کسی حد تک بلڈنگ کا ہر کونہ اپنی ضرورت کے مطابق سیٹ بهی کرنا. پهر تعمیر کے لیے ساری جمع پونجی بهی اس پر لگا دینا.
لیکن یاد رکهیئے کہ! "ایک اچها منصوبہ عمدہ میٹیریل اور اچهے کاریگر" ہی کی بدولت مکمل ہوتا ہے.
یہ سب ایک تهکا دینے والا عمل ہے،،،،
لیکن تعمیر مکمل ہونے کے بعد بهی ہمارے ذہن میں کچہ کهلبل ہوتی رہتی ہے کہ مکان کی یہ جگہ اگر یوں نہیں بلکہ یوں ہوتی تو زیادہ بہتر ہوتا. یمارہ پرانہ گهر بهی تو یوں تها، تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں تها.
دیکهیئے ہر تعمیر کی اپنی ایک ترتیب ہوتی ہے. اور وہ ہی اس کا حسن ہوتی ہے. بس اپنے رہن سہن کا انداز کچه بدلیں اور اسی نئی تعمیر میں ایڈجسٹ کر لیں.
کچه وقت کے بعد آپ کو اپنا بنایا گیا یہ سیٹ اپ بهی اپنا اپنا لگے گا.

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaheer Home Care Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share