Charming Traders

Charming Traders for further details you can contact us.
03128889863

we have any types of LED lights available on like China price, we can provide you the best quality of SKD also of anything LED and we can make your own company products too!

چین کے علاقے منگولیا کے صحراوں میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر کام شروع کیا گیا ہے Construction of a wind and pho...
12/04/2024

چین کے علاقے منگولیا کے صحراوں میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر کام شروع کیا گیا ہے

Construction of a wind and photovoltaic power integration project is underway in Ordos city, Inner Mongolia autonomous region.

InnerMongolia has become the first region in China to surpass 100 million kilowatts in installations, achieved through the completion of the 1-million-kilowatt wind power storage project in Siziwang Banner and the second and third phases of the Three Gorges Ulaanqab green power demonstration….. 🇨🇳🇨🇳🇨🇳

13/09/2023

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ چینی نائب وزیرِ اعظم سی پیک کے 10 سا...
29/07/2023

چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لیفینگ 30 جولائی کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔
چینی نائب وزیرِ اعظم سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر تقریب میں شرکت اور وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

China's 50 Lane Traffic, G4 Expressway China 🇨🇳
09/01/2023

China's 50 Lane Traffic, G4 Expressway China 🇨🇳

14/09/2022
04/09/2021
خوشخبری
30/04/2021

خوشخبری

چارمینگ ٹریڈرز کی طرف سے حاجی فضل الرحمن کو انجمن تاجران باجوڑ قومی اتحاد کا صدر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ 🥰منجانب...
23/03/2021

چارمینگ ٹریڈرز کی طرف سے حاجی فضل الرحمن کو انجمن تاجران باجوڑ قومی اتحاد کا صدر بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ 🥰
منجانب آشرف خان

Aerial View of Hazara Motorway.        🇨🇳🇵🇰
15/04/2020

Aerial View of Hazara Motorway.

🇨🇳🇵🇰

 #چین  #جیت  #گیاپوری دنیا کے لیے امید کی کرن۔ چین میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔۔آج چین کے شہر ووہان سے ک...
19/03/2020

#چین #جیت #گیا

پوری دنیا کے لیے امید کی کرن۔ چین میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔۔

آج چین کے شہر ووہان سے کورونا وائرس کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔

کئی کئی گھنٹوں سوئے بغیر، کھائے بغیر مریضوں کی خدمت کی۔
جان پر کھیل کر، اپنے پیاروں کو چھوڑ کر دوسروں کے پیاورں کو بچانے کی کوشش کی۔

آج 19 مارچ کو چین کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے 3 ہزار 787 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے افراد ووہان شہر کو الوداع کہہ گئے.

یہ ہیں اصل ہیروز!!!

      پاکستان کو چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے تحت 1,000 سے زائد ٹیرف لائینز پر زیرو ڈیوٹی کی رعائت حاصل۔۔۔۔۔۔...
03/01/2020


پاکستان کو چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے تحت 1,000 سے زائد ٹیرف لائینز پر زیرو ڈیوٹی کی رعائت حاصل۔۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کا نفاذ یکم جنوری 2020ء سے ہوا چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کے سیکریٹری احمد نواز سکھیرا نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان اپریل 2019ء سے شروع ہونے والے دو طرفہ گفت و شنید کے حوالے سے کہا ہے کہ چین نے پاکستان سے 90 فیصد درآمدات کو کسٹم فری قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے باعث پاکستان کی چین کو برآمدات میں اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔ واضح رہے کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کا نفاز 2006ء میں ہوا تھا جس میں پاکستان کی 724 مصنوعات کو زیرو ڈیوٹی لسٹ میں شامل کیا گیا تھا اور اب اس معاہدے میں تجدید کے ذریعے سے مزید 313 مصنوعات پر زیرو ٹیرف کی شق نافذ دی گئ، جس کے بعد زیرو ڈیوٹی مصنوعات کی فہرست میں مجموعی تعداد 1,047 تک پہنچ جائے گی۔ اس نئے معاہدے کے سبب پاکستان کی لیدر ،زراعتی اور شوگر سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں بڑھوتری دیکھنے کو ملے گی۔

Address

Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment
46000

Telephone

+923128889863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Charming Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category