06/09/2019
چلتا ہے خنجر تو چلے میری رگوں پر
خودی بیچ کے اپنی میں کبھی جھک نہیں سکتا
مٹنے کو تو یہ دنیا بھی مٹ سکتی ہے لیکن
تاریخ کے اوراق سے میں مٹ نہیں سکتا
پاج افواج زندہ باد. پاک آرمی زندہ باد. پاک فضائیہ زندہ باد. پاک بحریہ زندہ باد. پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اہل وطن کو یوم دفاع مبارک ہو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰