BAZm e MARFaT

BAZm e MARFaT میں شمعِ فروزاں ہوں، میں آتشِ لرزاں ہوں
میں سوزشِ ہجراں

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
30/03/2024

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

دھاتی ڈور تھی۔ گردن کاٹ گئی۔ ایک لمحے کیلئے کھڑا ہوا۔ جاننے کی کوشش کی کہ آخر ہوا کیا ہے۔ موٹر سائیکل سڑک پر تھا۔ سفید ک...
25/03/2024

دھاتی ڈور تھی۔ گردن کاٹ گئی۔ ایک لمحے کیلئے کھڑا ہوا۔ جاننے کی کوشش کی کہ آخر ہوا کیا ہے۔ موٹر سائیکل سڑک پر تھا۔ سفید کپڑے سرخ ہو رہے تھے۔ خوبرو خون میں نہا چکا تھا۔ شریانیں کسی بڑے بور والے پائیپ کی مانند سینکٹروں ملی لیٹر خون منٹوں میں جسم سے باہر نکال رہی تھیں ۔ ایک گاڑی قریب سے گزری ۔ شاید کسی نے رکنے کا کہا۔ کون رُکتا ہے؟
خون بہنا تھا، سو بہہ گیا۔ جانے والا چلا گیا۔ سفید چادر سے چہرہ ڈھانپا ۔ وہ چادر بھی رنگین ہو گئی۔ رنگ تو زندگی ہوا کرتے ہیں۔ رنگ موت بھی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

غلطی سے فیصل آباد کے نوجوان کی دھاتی تار سے موت کی ویڈیو دیکھ بیٹھا ہوں۔ اور ایک کرب ہے جو بڑھ رہا ہے۔ دکھ اسکے جانے سے زیادہ پیچھے رہنے والے اسکے والدین کا ہے ( اگر وہ حیات ہوئے تو یہ زندگی موت سے زیادہ تکلیف دے گی)۔ میں نے دیکھا ہے کیسے میرے والد گرامی کی شہادت کے چند ماہ کے اندر اندر دادا جی اور چند سال بعد دادی محترمہ اس دنیا سے رخصت ہوئے، اور آخری سانس تک ان کی آنکھوں کی ویرانی میں نے دیکھی ہے۔

آسان کام ہے؟؟؟
اولاد کو جنم دینے سے لے کر جوان ہوتے دیکھنا۔ اُمیدیں باندھنا ۔ ان کی آواز سن کر جی اُٹھنا ۔ اور پھر ایک دن ان کا جنازہ بوڑھے کندھوں پر رکھ کر دُور چھوڑ آنا ۔ یہ دکھ گھن کی مانند اندر سے خالی کرتا ہے۔ دن تو کٹ ہی جاتا ہے۔ رات ہوتی ہے اور اولاد کا خالی بستر نظر آتا ہے تو سسکیوں سے روتے ہیں ماپے۔۔۔

لیکن خیر، جاؤ بسنت مناؤ ۔ کون سا تمہارا کچھ لگتا تھا؟ تم نے تو نہیں مرنا ۔ تمہارے پاس تو کار ہے۔ اس میں دھاتی ڈور داخل نہیں ہوتی۔

جو یہ آلۂ قتل تُم بنا رہے ہو بناتے رہو۔ پیٹ بھرنے کیلئے کر رہے ہو نا؟ اس کی آگ پھر بھی نہیں بجھنی ۔

اور جنہیں یہ سب روکنا تھا، اوہو۔۔۔۔ کیسے حساب دو گے یار؟؟؟

کوئی گٹر میں گر کر مر گیا۔
کوئی ڈور پھرنے سے قتل ہوا۔
کسی کو ڈاکو اڑا گئے۔
کسی کو گندا پانی مار گیا۔

یہ سب Human Errors کی وجہ سے ہوا جو بالکل درست کی جا سکتی تھیں ۔ لیکن آج 75 سال بعد بھی اخبار کی وہی سرخیاں ہیں۔

نوٹس لے لیا۔ تھانیدار معطل ۔ کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ آپریشن شروع۔ ہیلی کاپٹر سے نگرانی ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔

کاش اس ملک کے لوگوں کی گوروں کے کتوں جتنی اہمیت ہی ہوتی۔۔۔۔۔
اللّه پاک اس کے والدین کو صبر دے آمین 😥
یومِ پاکستان مبارک!!!!

منقول

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
11/03/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

01/02/2024
26/01/2024

آنحضرت خواجہ صوفی محمد نقیب لرحمن شاہ ❣️

یہ صوفیاء یہ اولیاء ان کا سراپا ظاھر و باطن کا کل ایسا ہو جاتا ہے کہ ان کا ظاھر ان کا باطن ان کا اٹھنا ان کا بیٹھنا ان ک...
31/12/2023

یہ صوفیاء یہ اولیاء ان کا سراپا ظاھر و باطن کا کل ایسا ہو جاتا ہے کہ ان کا ظاھر ان کا باطن ان کا اٹھنا ان کا بیٹھنا ان کا کلام کرنا ہر لمحہ یہ سارے کہ سارے ایسے ہو جاتے ہیں یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ اپنے رب کا دیدار کر رہے ہیں۔
حضور داتا صاحب رح کا ذکر اللّه کی عزت کی قسم یہ ولی کا ذکر نہیں بلکہ خود خدا کا ذکر ہے۔
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ
پس تم میرا ذکر کرو میں تمہارا ذکر کروں گا۔

Best photo of the day 😘

جو کام اللّه ہمیں کرنے کو بھی کہے اور حکم دینے  سے پہلے خود کرے وه ہے سنت الہی تو سنت میں حکم بھی شامل ہے اور خدا کا اپن...
31/12/2023

جو کام اللّه ہمیں کرنے کو بھی کہے اور حکم دینے سے پہلے خود کرے وه ہے سنت الہی تو سنت میں حکم بھی شامل ہے اور خدا کا اپنا فعل بھی شامل ہے اس طرح خدا کی سنت کا درجہ مجّرد حکم سے زیادہ ہو گیا کیوں کے اس میں اللّه کا حکم بھی ہے اور اللّه کا اپنا عمل بھی۔اسی لئے اولیاء سے محبت اللّه کا حکم بھی ہے اور سنت بھی۔

Best photo of the day 😘

Address

Shahdara

Telephone

03454497154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BAZm e MARFaT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BAZm e MARFaT:

Share