Kamboh Sanitary & Building Material Store

Kamboh Sanitary & Building Material Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamboh Sanitary & Building Material Store, Home improvement, Sheikhupura.

26/08/2024
28/08/2023
21/08/2023

حلیمہ سعدیہ جب بکریوں کو چرانے بھیجتی تھی تو ساتھ شیما کو بھی بھیجتی تھی ایک دن بکریاں چرانے کے لیے شیما نے کافی دیر کردی تو حلیمہ سعدیہ نے فرمایا
" شیما آج تم نے بھت دیر کردی اب تک بکریاں چرانے نہیں گئ تم "
" امی میں نے آج بکریاں چرانے نہیں جانا میں اکیلی ہوں اور بکریاں زیادہ ہے گرمی کا موسم ھے بھاگ بھاگ کر میں تھک جاتی ہوں مجھ اکیلی سے یہ نہیں ہوتا اب آپ میرے ساتھ کسی کو بھیجا کرے " شیما نے فرمایا
" بیٹی گھر میں تو اور کوئی بھی نہیں جس کو آپکے ساتھ بھیج سکوں اکیلے ہی جانا پڑے گا " حلیمہ سعدیہ نے فرمایا لیکن شیما مان نہیں رہی تھی کہ وہ اکیلی اب کسی صورت نہیں جاے گی آخر اس نے کہا
" امی جان میں ایک شرط پہ جاوں گی اگر آپ میرے ساتھ میرے چھوٹے بھائی محمد کو بھیج دے تو میں بکریاں چرانے چلی جاوں گی ورنہ کسی صورت میں نے نہیں جانا "
حلیمہ نے فرمایا " بیٹی تیرا بھائی محمد تو بھت چھوٹا ھے ایک بکریوں کو سنبھالنا دوسرا ایک چھوٹے بچے کو سنبھالنا بھت کھٹن کام ہے میری بچی "
" امی میں اکیلی جاونگی تو بکریاں بلکل نھی سنبھال پاوں گی اور اگر میرا چھوٹا بھائی محمد میرے ساتھ ہوگا تو بکریوں کو سنبھالنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی "
ماں نے پوچھا " اے شیما یہ تو کیا کہہ رہی ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا "
شیما نے کہا " امی جان ایک دفع پہلے میں اپنے بھائی کو ساتھ لیکر گئ تھی بکریاں چرانے کے لیے میں نے دیکھا کہ بکریاں جلدی جلدی چر کر گاس کھانے لگی پھر جس جگہ میں اور محمد بیٹھے ہوے تھے بھائی میرے گود میں تھا تو تمام بکریاں وہاں جمع ہوگی ، اور تمام بکریاں محمد کے نزدیک ہوکر اسکا چہرہ دیکھنے لگیں.
اے ازل کے حسین اے ابد کے حسین
تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں

23/06/2023

چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں
مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں

A.O.ANow electricty items R also avaiLable at Kamboh Sanitary & Building Material Store .Just ur Trust is our Identity.....
08/05/2023

A.O.A
Now electricty items R also avaiLable at Kamboh Sanitary & Building Material Store .
Just ur Trust is our Identity......
03024108758

Brass loose Maal available with   mono......
30/06/2022

Brass loose Maal available with mono......


Wall shower new designe available at reasonable price
25/05/2022

Wall shower new designe available at reasonable price

wall shower setAvailable at reasonable price.....03024108758
25/04/2022

wall shower setAvailable at reasonable price.....
03024108758

15/03/2022

Lets start Online purchasing from Kamboh Sanitary & Building Material Store.........       03024108758
10/02/2022

Lets start Online purchasing from Kamboh Sanitary & Building Material Store.........






03024108758

Address

Sheikhupura

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923024108758

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamboh Sanitary & Building Material Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kamboh Sanitary & Building Material Store:

Share