Zam Zam Boring Service - زم زم بورنگ سروس

Zam Zam Boring Service -  زم زم بورنگ سروس Hum modern machines ke sath water boring service provide karte hain.

Homes, plazas, farm houses aur commercial projects ke liye reliable aur quality kaam.
✔ Reasonable rates
✔ Experienced team
✔ Clean water guarantee

📞 Contact: 03364049502, 03124911405

Call Now: 📞 0312 4911405
09/05/2026

Call Now: 📞 0312 4911405

27/12/2025

600 فٹ بورنگ سروس – فیکٹری ایریا، لاہور روڈ، شیخوپورہ
الحمدللہ! ہم شیخوپورہ کے فیکٹری ایریا (لاہور روڈ) میں 600 فٹ تک بورنگ کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
گھریلو، کمرشل اور فیکٹری استعمال کے لیے صاف، وافر اور پائیدار پانی کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہماری خدمات:
600 فٹ تک بورنگ
جدید مشینری اور تجربہ کار عملہ
فیکٹری ایریا اور آس پاس کے علاقوں میں سہولت
مناسب ریٹ اور بروقت کام
قابلِ اعتماد اور معیاری سروس
اگر آپ اپنے گھر، فیکٹری یا کمرشل پراپرٹی کے لیے بورنگ کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:
📞 0336-4049502
📞 0312-4911405

21/12/2025
14/12/2025

📞 0336-4049502 الحمدللہ!
اللہ کے فضل سے ٹوٹل پمپ کی بیک سائیڈ پر بورنگ کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ 400 فٹ گہرائی تک بورنگ کی گئی ہے جس سے نہایت صاف اور شفاف پانی حاصل ہوا ہے۔ پانی کا پریشر بہت بہترین ہے اور کوالٹی بھی اعلیٰ معیار کی ہے۔
اگر آپ بھی صاف پانی اور بہترین پریشر کے ساتھ بورنگ کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

Address

Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zam Zam Boring Service - زم زم بورنگ سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share