10/05/2026
سیالکوٹ سے خوشاب تک—اعتماد کا سفر!
الحمدللہ! ایک اور شاہکار مکمل۔ 16 گیج کی مضبوط چادر اور پائپ سے تیار کردہ یہ گیٹ نہ صرف پائیداری میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ 14 گیج کی سی این سی (CNC) ڈیزائننگ اسے ایک جدید اور شاہانہ لک دے رہی ہے۔
سائز: 4.5 فٹ چوڑائی، 7 فٹ لمبائی
میٹریل: پریمیم کوالٹی 16 گیج چادر پائپ
منزل: خوشاب (Special Order)
معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ اگر آپ بھی اپنے گھر کے لیے ایسا ہی مضبوط اور خوبصورت گیٹ بنوانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں