16/07/2024
ہم پاکستان میں پائیدار قدرتی نظام کاشتکاری pqnk متعارف کروا چکے ہیں اور کروا رہے ہیں ۔
جس میں کسان کو نا بار بار حل چلانے کی ضرورت پڑتی ہے نا کسی کھاد کی نا کسی سپرے کی اور نا کسی زہر کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور پانی بھی 80 % کم لگتا ہے ۔ اور ماحول بھی خراب نہیں ہوتا اور نا ہی زمین برباد ہوتی ہے۔
گوگل پر بس pqnk لکھیں اور ڈاکڑ آصف شریف صاحب کے لیکچر سنیں
الحمدللہ پاکستان میں تیزی سے کسان روایتی کاشتکاری کو خیرباد کہ رہے ہیں اور پکنک طریقہ کاشتکاری پر شفٹ ہو رہے ہیں
اگر آپ یہ سب ہوتا دیکھنا چاہیں تو ہمارا زرعی فارم visit کر سکتے ہیں جو جی سی یونیورسٹی کے نزدیک ایمن آباد روڈ سیلکوٹ پر ہے