Mimar Construction

Mimar Construction Good quality of work

10/06/2026

الحمداللہ ہمارا 20 مرلہ کا ایک شاندرا پروجیکٹ 🏦
لوکیشن شیوہ اڈہ اسوٹا روڈ صوابی .👉
کلائنٹ جناب اختر مونیر صاحب

🏘️ نقشہ سے چابی تک🔐 - آپکی خدمت میں کوشاں کوالیفائڈ ٹیم کے سنگ ۔
✔️ جدید اور پائیدار تعمیراتی خدمات
✔️ اعلیٰ معیار کا میٹیریل اور ماہر انجینئرز
✔️ گھر، پلازہ اور کمرشل پروجیکٹس کی بہترین پلاننگ
✔️ آرکیٹیکچرل ڈیزائنز
جو آپ کی سوچ کو حقیقت میں ڈھالتے ہیں
اگر آپ چاہتے ہیں ایک مضبوط، خوبصورت اور جدید طرز کا گھر یا پروجیکٹ… توMimar consultant swabi
ہے آپ کا اعتماد! 🏡✨ 📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں
Mimar consultant swabi
Architect & Builders
+92 300 9081759 Ghafar Ali

10/06/2026

الحمداللہ ہمارا 12 مرلہ 2 عدد گھر کا ایک شاندرا پروجیکٹ 🏦
لوکیشن مصطفیٰ خان بانڈہ صوابی.
کلائنٹ جناب فرھاد خان👍
آپکے گھر کی قیمت کا انحصار اس کی بہترین پلاننگ اور خوبصورتی ❤️پر ہوتا ہے۔🤲
ہمارے پاس کنسٹرکشن🏗️ کی پوری ٹیم موجود ہے ۔ اگر کسی کو گھر بنانا ہو یا کوئی بھی کنسٹرکشن کا کام ہو تو رابطہ کر سکتا ہے📞۔ نقشے کا کام بہی آپ کی مرضی کا ہوگا۔
بہترین کہدائی ,چنائی🧱🧱,پلستر, , ٹائل ورکس
پلمبر ،کارپینٹر، پینٹر ، الیکٹریشنز موجوھے👇

Mimar consultant swabi
Architect & Builders
+92 300 9081759 Ghafar Ali

24/05/2026

الحمداللہ ہمارا 20 مرلہ کا ایک شاندرا پروجیکٹ 🏦
لوکیشن شیوہ اڈہ اسوٹا روڈ صوابی .👉
کلائنٹ جناب اختر مونیر صاحب

اگر آپ اپنے گھر کی بہترین تعمیر چاہتے ہیں توآج ہی ہمارے ماہرین سے رابطہ کریں اوراپنے گھر کی بہترین اور معیاری تعمیر ہم سے کروائیں۔
لیبر ریٹ انڈ ویدمٹیرل کام کروانے کے لیے ھم سے ربط کر

Mimar consultant swabi
Architect & Builders
+92 300 9081759 Ghafar Ali

الحمداللہ ہمارا 15 مرلہ کا ایک بڑا شاندرا پروجیکٹ.لوکیشن صوابی. کلائنٹ فیصل ریاض  #چنائی کا  #کام 70  %  #کمپلیٹ ہو گیا ...
13/05/2026

الحمداللہ ہمارا 15 مرلہ کا ایک بڑا شاندرا پروجیکٹ.
لوکیشن صوابی.
کلائنٹ فیصل ریاض
#چنائی کا #کام 70 % #کمپلیٹ ہو گیا ہے۔
اگر آپ اپنے گھر کی بہترین تعمیر چاہتے ہیں توآج ہی ہمارے ماہرین سے رابطہ کریں اوراپنے گھر کی بہترین اور معیاری تعمیر ہم سے کروائیں

Mimar consultant swabi
Architect & Builders
+92 300 9081759 Ghafar Ali

الحمدللہ! 🤲✨ہم اس پراجیکٹ پر پوری محنت اور پروفیشنلزم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ہر سٹیپ پر کوالٹی، مضبوطی اور جدید ڈیزائن ...
04/05/2026

الحمدللہ! 🤲✨
ہم اس پراجیکٹ پر پوری محنت اور پروفیشنلزم کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ہر سٹیپ پر کوالٹی، مضبوطی اور جدید ڈیزائن کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ کلائنٹ کو ایک بہترین اور پائیدار گھر فراہم کیا جا سکے۔ 🏡
🏗️ 15 مرلہ ریزیڈینشل پراجیکٹ
کلائنٹ: فیصل ریاض
لوکیشن صوابی حاص
Mimar consultant swabi
Architect & Builders
+92 300 9081759 Ghafar Ali

الحمداللہ  #پروجیکٹ 4 کنال پلاٹ  #ٹوپی روڈکلائنٹ جناب قیصر خان سلما ن خان-  #اپڈیٹ اگر آپ چاہتے ہیں کہ   میں، خوبصورت ڈی...
28/04/2026

الحمداللہ #پروجیکٹ
4 کنال پلاٹ #ٹوپی روڈ
کلائنٹ جناب قیصر خان سلما ن خان-
#اپڈیٹ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں، خوبصورت ڈیزائن اور اعلیٰ معیار کے ساتھ تعمیر ہو، تو آج ہی ھم سے رابطہ کریں۔
ہماری پروفیشنل ٹیم ماہر انجینیئرز کی زیرِ نگرانی کام کرتی ہے، جہاں ہر پراجیکٹ مقررہ وقت پر مکمل کیا جاتا ہے۔
اعلیٰ میٹریل، جدید پلاننگ اور تجربہ کار پروفیشنل کاریگروں کے ہاتھوں، ہم آپ کے خوابوں کے گھر کو حقیقت بناتے ہیں—ذمہ داری، معیار اور اعتماد کے ساتھ۔
Mimar consultant swabi
Architect & Builders
+92 300 9081759 Ghafar Ali

الحمداللہ ہمارا 40 مرلہ کا ایک بڑا شاندرا پروجیکٹ.لوکیشن گلوڈھیری صوابی. کلائنٹ قیصر خان . سلمان خان. #چنائی کا  #کام %1...
17/04/2026

الحمداللہ ہمارا 40 مرلہ کا ایک بڑا شاندرا پروجیکٹ.
لوکیشن گلوڈھیری صوابی.
کلائنٹ قیصر خان . سلمان خان.
#چنائی کا #کام %100 #کمپلیٹ ہو گیا ہے۔
ابھی شٹرنگ کا کام جاری ہے
اگر آپ اپنے گھر کی بہترین تعمیر چاہتے ہیں توآج ہی ہمارے ماہرین سے رابطہ کریں اوراپنے گھر کی بہترین اور معیاری تعمیر ہم سے کروائیں

Mimar consultant swabi
Architect & Builders
+92 300 9081759 Ghafar Ali

Address

Swabi

Telephone

+923009081759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mimar Construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mimar Construction:

Share