15/05/2026
وقار الیکٹرک اینڈ فانوس اسٹور (واہوا روڈ، تونسہ)
وقار بھائی، سب کا بھائی! 🤝
اپنے سولر سسٹم اور ہوم اپلائنسز کی حفاظت کے لیے بہترین اور معیاری سامان اب ایک ہی چھت تلے مارکیٹ سے مناسب ریٹس پر دستیاب ہے!
⚡ ہمارے پاس دستیاب سامان:
پروٹیکٹرز و بریکرز: Mora Protector, Chint (80Amp), Factor AC Breaker, Mora DC Breaker.
سرج پروٹیکشن (SPD): AC اور DC ایس پی ڈی (انورٹر کی حفاظت کے لیے)۔
چینج اوورز: Sara, TMC اور Akko Star (سنگل اور ڈبل چینج اوور)۔
وائرز اور کیبلز: GM سولر کیبل، GM وائرنگ کیبل اور پریمیم 6mm سولر وائر۔
💯 کوالٹی گارنٹی، مناسب ریٹ اور وقار بھائی کا بھروسہ!
📞 رابطہ نمبر:03427202072
📍 پتہ: واہوا روڈ، تونسہ شریف