Chak No 327 JB Bahlair ( Street & House Number )

Chak No 327 JB Bahlair ( Street & House Number ) Anees Ur Rehman Sahota Heranwala

02/06/2026
Haji Hameed Sarhandiya In Happy Mood With Son.
14/09/2025

Haji Hameed Sarhandiya In Happy Mood With Son.

30/06/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون۔
ماجد بھائی کا نمازِ جنازہ مورخہ 01 جولائی بروز سوموار صبح 8 بجے چک نمبر 327 ج ب بھلیر والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے ہمارے بھائی کی تمام منزلیں آسان فرمائے۔ (آمین ثم آمین) ۔ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

12/11/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون 😥😥
327بھلیر سے ہمارے بہت ہی پیارے دوست حاجی سجاد محمود اے ٹی ایس کمیشن شاپ غلہ منڈی ٹوبہ والے کے والد محترم قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نمازے جناز 8:30 اسلام پورہ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

انا للہ وانا الیہ راجعون 😥😥29/7/2023327بھلیر سے ہمارے بہت پیارے دوست ظہیر بھائی ٹوبہ موٹر والے کے نوجوان بیٹے محمد داؤد ...
29/07/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون 😥😥29/7/2023
327بھلیر سے ہمارے بہت پیارے دوست ظہیر بھائی ٹوبہ موٹر والے کے نوجوان بیٹے محمد داؤد کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے

اللہ پاک ہمارے چھوٹے بھائی کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین

29/06/2023

Address

Chak No 327 Jb Bahlair
Toba Tek Singh
36050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 327 JB Bahlair ( Street & House Number ) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chak No 327 JB Bahlair ( Street & House Number ):

Share