Global Computer Academy Tordher (SWABI)

Global Computer Academy Tordher (SWABI) Global Computer & Dastakari Center Tordher Dist Swabi male & female classes
we are invite you .so welcome to our academy.

I am social worker therefore please connect for donations Global welfare organization Tordher district swabi kpk Pakistan

داخلے جاری ہیں
03/05/2024

داخلے جاری ہیں

03/05/2024
01/05/2024

معزز قارئین اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔ گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن تورڈھیر ھمیشہ کی طرح غریب و یتیم طلباء وطالبات کی مدد کرنے ایک حقیر سی کوشش میں سرگرم رھتے ھیں ھمارے سرکاری سکولز میں خاص کر پرائمری سکول میں کافی بچوں اور بچیوں کو یونیفارم ۔ سکول بیگ۔ جوتے۔ کاپیاں ۔ کیپس۔ وغیرہ کی اشد ضرورت ھے اور معاشرے کے زمہ دار افراد کی حیثیت سے یہ ھمارہ فرض ھے کہ ھم ان بچوں اور بچیوں کی خبر گیری کریں اور انکی مشکلات میں اپنے بچوں کی طرح ان مدد کریں ۔ اس مقصد کے لیے گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم اس ٹاسک کو سر انجام دینے کے لیے کوشاں ہیں لیکن یہ آپکی مدد اور رہنمائی کے بغیر ممکن نہیں ۔۔۔۔۔ لہذا اپنی خیرات و صدقات و زکوٰۃ و عشر میں ان بچوں کو یاد رکھیں ۔۔۔۔۔ رابطہ گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن تورڈھیر ضلع صوابی 03015215229

28/04/2024

Admissions are open in both genders skills courses..... گلوبل کمپیوٹر اینڈ دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ضلع صوابی ۔۔۔ داخلے جاری ہیں

06/04/2024

انشاللہ عید الفطر کے ایک ھفتہ بعد گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن تورڈھیر۔ گلوبل کمپیوٹر اینڈ دستکاری سنٹر میں غریب طلباء وطالبات کے لیے ڈسکاؤنٹ فیس میں تمام شارٹ کورسز میں داخلے جاری ہیں جو کہ ایک ماہ تک جاری رہینگے ۔ کورسز میں کمپیوٹر سیکشن میں میل و فی میل کے لیے بیسک کمپیوٹر ٹریننگ/ ایم ایس آفس مکمل/ آٹوکیڈ آرکیٹیکچر ٹو ڈی تھری ڈی/ کمپوزنگ/ فری لانس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خواتین ڈیپارٹمنٹ میں ھماری ماؤں اور بہنوں کے لیے مکمل دستکاری/ ڈیزائننگ/ ڈرافٹنگ ۔۔ کٹینگ ۔۔۔۔ بیوٹی پارلر مکمل کورس۔۔۔۔۔۔ تمام کورسز مکمل پریکٹیکل اور انتہائی کم وقت میں سرٹیفکیٹ سمیت ۔۔۔۔ فوری رابطہ کریں اور رجسٹریشن کروائیے صرف دس سٹوڈنٹس میل اور دس فی میل کے لیے گنجائش ھے ۔۔ رابطہ ۔۔ گلوبل کمپیوٹر اینڈ دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ضلع صوابی صبح نو تا دوپہر 2 بجے اور شام 5 بجے تا رات 8 بجے۔۔۔۔۔۔۔ 03015215229--03088506209 ایم ڈی امجد احمد ۔

04/04/2024

خوشخبری ۔۔۔۔ گلوبل دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ۔۔ خواتین اور بچوں کے کپڑوں کی ھر قسم کی سلائی کڑھائی ارجنٹ اور پروفیشنل ۔۔ رابطہ ۔ 03015215229 ۔ گلوبل دستکاری سنٹر مین بازار تورڈھیر ضلع صوابی

Address

Tordher
23610

Telephone

+923015215229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Computer Academy Tordher (SWABI) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Global Computer Academy Tordher (SWABI):

Share