Fauji Nursery

Fauji Nursery hi, . Many thanks to all of you friends
.. . . Thanks you
regard: . . . . . foji nesry

In this we will tell you about all the lives of mango plants, tell their identity and tell about their grafting and shifting.
. . . .

12/01/2023

11/01/2023

قلم کے رزلٹ اور شاپر کھولنے کا طریقہ

10/01/2023

دیسی آم کو قلم کرتے ھوے

02/01/2023

ہمارےہاں آم کے پودوں کی تمام ورائٹی ہول سیل پر دستیاب ہے
نیز قلم کاری پودوں کی شفٹنگ اور دیکھ بھال کے لئے لیبردستیاب ہے

السلام علیکم  .آئیں پاکستان اور آنے والی نسلوں کے لیے اچھا کر جائیں اک مٹی کا گھڑا چالیس دنوں تک تین سے چار فٹ کے احاطے ...
01/01/2023

السلام علیکم .
آئیں پاکستان اور آنے والی نسلوں کے لیے اچھا کر جائیں
اک مٹی کا گھڑا چالیس دنوں تک تین سے چار فٹ کے احاطے کو تر وتر رکھتا ھے.اس تکنیک کو ایگریکلچر کی تعلیم میں" clay pot piture permaculture exp "کا عنوان دیا جاتا ہے.
تیس یا پچاس روپے کا کمہار سے ایک گھڑا لے کر پانی کا بھر کر گردن گردن تک اسکو مٹی میں برابر کردیں. اور پھر گھڑے کے دائرے کے چار سب اطراف میں چار نیم کے پودے لگا دیں.(.یا قطار میں )چالیس دن بعد گھڑا دوبارہ بھردیں. یہ دیسی ڈرپ ایریگیشن سسٹم پودے کو اپنی ضرورت کا پانی اسکی جڑ تک دیتا رہے گا. یہاں تک کہ وہ تنا بنانے لگے.چھ ماہ میں صرف پانچ مرتبہ گھڑے کو پانی سے بھریں. صحراؤں میں ، سڑک کنارے. یا وہ جگہیں جہاں پانی کمی اب ھے. یا وہ جگہ کہ جہاں آپ پودے خرید کرلگانے کی ذمہ داری تو اٹھ,ا سکتے ہیں مگر پانی دینے کی دیکھ بھال آپ کے بس سے باہر کا کام ھے.جو سب سے بڑی مصیبت ھے. فٹ پاتھ کنارے صحن میں گلی میں محلے میں. قطاروں میں چار فٹ کے فاصلے میں پانی سے بھرے گھڑے دباتے جائیں اور پودے لگاتے جائیں.

31/12/2022

WhatsApp 03001406012

25/12/2022

دیسی طریقے سے تیار کی گئی نسر ی جو لگا تے ہی پھل دینا شروع کر دے گا

شوگر فری مینگو اب آپ ٹینشن نہ لیں اس کو شوگر والے بندے کھا سکتے ہیں اس میں شوگر کی مقدار بہت کم ہوتی ہے نہ ہونے کے برابر...
12/08/2021

شوگر فری مینگو اب آپ ٹینشن نہ لیں اس کو شوگر والے بندے کھا سکتے ہیں اس میں شوگر کی مقدار بہت کم ہوتی ہے نہ ہونے کے برابر ہے

11/08/2021

Address

Uch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fauji Nursery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category