Uch Nursery Farms

Uch Nursery Farms ہمارے پاس تمام اقسام کے آم کے پودے دستیاب ہیں۔
03309816586

21/09/2024

Mango plants.

جولائی اگست آم کی گٹھلیوں کی افزائش کا موزوں موسم ہے۔ چھاؤں میں پودے پیدا ہونے کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ دیر نہ کریں اور ابھ...
12/07/2024

جولائی اگست آم کی گٹھلیوں کی افزائش کا موزوں موسم ہے۔ چھاؤں میں پودے پیدا ہونے کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔ دیر نہ کریں اور ابھی سے گٹھلیاں زمین میں دبا دیں۔ جگہ خشک بھی نہ ہو اور پانی مسلسل کھڑا نہ رہے۔
آپ کی طرف سے مزید انفارمیشن قابل ستائش ہو گی

08/05/2024
22/08/2023

آم کا کاروبار کرنے والے حضرات کو آم کی جن خصوصیات پر توجہ دینی چاہیے وہ درج ذیل ہیں
ذائقہ
سائز
پکنے کا وقت
مارکیٹ ڈیمانڈ
شیلف لائف
ایکسپورٹ کوالٹی آموں می یہ تمام خصوصیات دیکھی جاتی ہیں۔ اس وقت پاکستان میں ابھرتی ہوئی آم کی قسم جس کی ڈیمانڈ بیوپاری بھی کرتے ہیں اور باغ لگانے والے حضرات بھی۔ ہم بات کر رہے ہیں عظیموں(رے والے) آم کی۔
یہ آم چونسہ کا کراس تصور کیا جاتا ہے کیونکہ ذائقہ چونسہ سے مشابہت رکھتا ہے۔ درمیانی جسامت کا آم ہے اور سب سے اہم بات یہ لیٹ ورائیٹی ہے اور اس کو اس کی بہترین شیلف لائف کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے۔
اس کے درخت یا پودے کی بات کی جائے تو منسلک ویڈیو میں پیداوار دیکھ کے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جو بھی یہ درخت لگاتا ہے اس کے پنجے گھی میں ہیں۔ آم سخت جان ہوتے ہیں اور تیز آندھیوں سے مزاہمت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ ویڈیو اگست کے مہینے میں بنائی گئی ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مئی جون جولائی کی آندھیوں اور بارشوں میں پھل نہیں گرا۔
انشاءاللہ اگلی پوسٹس میں مزید اقسام پر گفتگو کریں گے۔
منجانب: Uch Nursery Farms
آم کے تمام اقسام کے پودے مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔

ساون بھادوں( 15 جولائی سے 15 ستمبر) آم کی پیوند کاری کے لیے بہت موزوں ہیں۔ ساتھ ہی آم کی کاشت کا موسم بھی یہی ہے۔ اس موس...
17/08/2023

ساون بھادوں( 15 جولائی سے 15 ستمبر) آم کی پیوند کاری کے لیے بہت موزوں ہیں۔ ساتھ ہی آم کی کاشت کا موسم بھی یہی ہے۔ اس موسم میں تھانی پودے لگانا بھی فروری مارچ کی نسبت سود مند ہے اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ آنے والے موسم سرما میں پودے کے تنے اور پتوں کی گروتھ میں کمی آتی ہے لیکن roots کی گروتھ جاری رہتی ہے جو کہ آیندہ فروری مارچ کے موسم میں پودے کی گروتھ کے لیے پودے کو تیار کرتی ہے۔
تھانی پودے لگانے کا عمل ساون سے پوہ یعنی جولائی سے دسمبر تک جاری رہتا ہے اس موسم میں پودے کی کامیابی کا تناسب زیادہ ہے۔

16/08/2023

5-6 ft plants loading

Address

Uch Sharif, Bahawalpur
Uch
63410

Telephone

+923309816586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uch Nursery Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uch Nursery Farms:

Share