Shajar Dost vehari

Shajar Dost vehari محمد وقاص چوہدری
رکھ ماپیاں ورگے ۔
(1)

02/05/2026

پودینہ کی کھیتی ۔۔
Pudena crop..

پالماتا انجیر  کی اہمیت کو ہم کیسی طرح سے بھی کم نہیں کہ سکتے ۔۔پالماتا انجیر قلم اور ائیر لیرنگ سے با آسانی تیار کی جاس...
02/05/2026

پالماتا انجیر
کی اہمیت کو ہم کیسی طرح سے بھی کم نہیں کہ سکتے ۔۔

پالماتا انجیر قلم اور ائیر لیرنگ سے با آسانی تیار کی جاسکتی ہے ۔ اس کا اک سالہ پودا بھی پھل اٹھا لیتا ہے ۔۔

جنوبی پنجاب اور سندھ کی گرمی بھی برداشت کرتی ہے ۔۔
اور اس کا مکمل تیار پھل کا ذائقہ بھی کمال ہوتا ہے ۔۔

مہنگی نسل کی انجیر کی گرافٹنگ کے لیے پالماتا انجیر اک بہترین روٹ سٹاک بھی ہے ۔۔

خیر ہو ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔


01/05/2026

بونسائی پودے تیار کرنے کے حوالے سے کچھ باتیں ۔۔
Bonsai plants..

ہو جو ذوق یقیں پیدا تو لگ جاتی ہیں انجیریں ترکش براؤن انجیرجو کہ پاکستان بھر میں ہر لحاظ سے کامیاب ترین ورائٹی مانی جاتی...
01/05/2026

ہو جو ذوق یقیں پیدا
تو لگ جاتی ہیں انجیریں

ترکش براؤن انجیر
جو کہ پاکستان بھر میں ہر لحاظ سے
کامیاب ترین ورائٹی مانی جاتی ہیں ۔۔

خیر ہو ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔


01/05/2026

ٹیم سفیرِ انجیر کے پلیٹ فارم پر سے نومبر 2025 میں لگائے گئے انجیر کے باغیچے کی اپڈیٹ ۔۔۔
Alteen lovers..

آلوچہ کا پھل بھی پکنا شروع ہو گیا ہے ۔۔الحمداللہ خیر ہو ۔روکھ ماپیاں ورگے ۔۔
01/05/2026

آلوچہ کا پھل بھی پکنا شروع ہو گیا ہے ۔۔
الحمداللہ

خیر ہو ۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔


01/05/2026

سوہانجنا کے پودے بیج سے اگانے کے لیے کچھ عملی تجاویز ۔۔

Plant for Pakistan..

احباب ہمیں بھی اب نیا نیا بونسائی پودے بنانے کا شوق پیدا ہوا ہے ۔۔اور اس مد میںجیڈ پلانٹ بھی پتوکی سے منگوائے ہیں ۔۔ان ش...
01/05/2026

احباب ہمیں بھی اب نیا نیا
بونسائی پودے بنانے کا شوق پیدا ہوا ہے ۔۔

اور اس مد میں
جیڈ پلانٹ بھی پتوکی سے منگوائے ہیں ۔۔

ان شاءاللہ
یہ سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ چلتا رہے گا ۔۔

خیر ہو ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔


30/04/2026

محترم جناب محمد عدیل عطاری صاحب کے نام سے شجر کاری ۔۔
Alteen lovers.

‏یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھےبہت سے  سال لگے ، سال بھی جوانی کے
30/04/2026

‏یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے ، سال بھی جوانی کے

30/04/2026

شجر دوست جناب رانا نعمان اکرم صاحب کے جنم دن پر ترکش براؤن انجیر کی شجر کاری ۔۔
Plant for Pakistan.
Rana Noman Akram

شوق سے ثمر تک کا سفر الحمدللہ خیر ہو ۔۔روکھ  ماپیاں ورگے ۔۔
29/04/2026

شوق سے
ثمر تک کا سفر
الحمدللہ

خیر ہو ۔۔
روکھ ماپیاں ورگے ۔۔


Address

Chak
Vehari
24W.BVEHARI

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03048248324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shajar Dost vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shajar Dost vehari:

Share

Category