09/06/2024
جنہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں وہ اس نوجوان جیسے ہوتے ہیں ۔ وارڈ بوائے ارشد,ساہیوال ڈی ایچ کیو ہسپتال چلڈرن وارڈ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ میں بے خطر کود پڑا آگ سے لڑتا ہوا 26 بچوں کو بچا لایا اور 26 ماوں کی کوکھ اجڑنے سے بچا لی.ارشد
نعرہ تکبیر کے بلند آہنگ آواز کے ساتھ اندر جاتا اور ایک پھیرے میں چار ننھی جانوں کو سینے سے چمٹا کر باہر آتا اور پندرہ منٹ کے اندر تمام بچوں کو زندہ سلامت نکال لایا۔