Fareed Mango Nursery Farm & Research center

Fareed Mango Nursery Farm & Research center Mango Plants are available here. براستہ ظاہر پیر مسن آباد تحصیل و ضلع رحیم یار خان

06/08/2024

❣️

27/12/2023

ووٹ صرف ..... کا

24/11/2023
13/08/2023

✌❤

17/07/2023
23/03/2023

مسن آباد ضلع رحیم یار خان ۔ ۔ ۔ 😓🙏

پوچھتا ہے جب کوئی دُنیا میں محبت ہے کہاںمسکرا دیتا ہوں میں اور  یاد آ جاتی ہے ماں
25/01/2023

پوچھتا ہے جب کوئی دُنیا میں محبت ہے کہاں

مسکرا دیتا ہوں میں اور یاد آ جاتی ہے ماں

السلام علیکم...!!! ضلع رحیم یار خان #آج کا دِن :  #موسم کی صورتحال : آپ کی  #صحت اگر پوسٹ اچھی لگے تو لائک، کمنٹ شیئر ضر...
03/12/2022

السلام علیکم...!!! ضلع رحیم یار خان
#آج کا دِن : #موسم کی صورتحال : آپ کی #صحت
اگر پوسٹ اچھی لگے تو لائک، کمنٹ شیئر ضرور کریں🙏

16/11/2022

آج کا دن : سردی کی لہر میں اضافہ :
پوسٹ کو اگنور نہ کیا کریں آپ کی توجہ سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے شکریہ : رحیم یار خان ٹائمز

13/11/2022

حساس طبیعیت کے لوگوں سے گزارش ہے کہ باہر وقت کم گزاریں۔اگر باہر جانا ضروری ہو تو ماسک کا استعمال ضرور کریں۔پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
ایڈمِن کو دعاوُں میں یاد رکھیں۔۔شکریہ

 آم کےباغات میں نئے چھوٹے پودے بڑے ہونے پر ایک متوازن اور مضبوط ڈھانچہ اختیار کریں اس مقصد کے لیے ان پودوں کی شروع ہی سے...
11/10/2022


آم کےباغات میں نئے چھوٹے پودے بڑے ہونے پر ایک متوازن اور مضبوط ڈھانچہ اختیار کریں اس مقصد کے لیے ان پودوں کی شروع ہی سے مخصوص طریقہ سے کانٹ چھانٹ کی جاتی ہے۔ چھوٹے پودوں کی اس مقصد کے لیے کی جانے والی کانٹ چھانٹ کو پودوں کی ٹریننگ/تربیت بھی کہتے ہے۔
چونکہ آم کا پودا نئی شاخوں کے سِروّں پر پھول/پھل لیتا ہے اس لئے چھوٹے پودوں کی اس کانٹ چھانٹ کا ایک اور مقصد پیداواری سطحی رقبہ کو بھی بڑھانا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ پیداواری شاخیں ہوں۔ مطلب زیادہ شاخیں زیادہ پیداوار۔
آم کے ان چھوٹے پودوں کی کانٹ چھانٹ کی ابتدا کھیت میں منتقلی کے بعد بڑھوتری شروع ہونے پر فوراً کردینی چاہئے۔
چھوٹے پودوں کی اس ٹریننگ/تربیت کے کو درج ذیل مراحل میں مکمل کیا جاتا ہے۔
سب سے پہلے ان چھوٹے پودوں کو جن کا ابھی ایک ہی تنا ہے کو 2.5 سے 3 فٹ کے درمیان پتوں کے بلکل تھوڑا نیچے سے کاٹ دیں۔ جیساکہ تصویر نمبر 1 میں دکھایا گیا ہے۔ اس جگہ سے کچھ ٹائم کے بعد کافی ساری نئی شاخیں نکلیں گی۔
پہلے کٹ کے نتیجے میں جو نئی شاخیں نکلیں گی ان میں سے تین شاخوں کا انتخاب کریں کہ جن کی سمت ایک دوسرے سے مخالف ہو یا ان شاخوں کے درمیان کم از کم 45 ڈگری کے زاویے کا فرق ہو، مطلب یہ شاخیں ایک ہی جگہ سے نہ نکل رہی ہوں۔ ان تین شاخوں کو چھوڑ کر باقی تمام کو بنیاد سے کاٹ کر ختم کر دیں۔جیسا کہ تصویر نمبر 2 میں دِکھایا گیا ہے۔
یہ تین شاخیں جب تک دو یا تین منزلیں نہ نکال لیں ان کو بڑھوتری کے لیے چھوڑ دیں۔ 2.5 سے 3 فٹ کی لمبائی ہونے پر انہیں پھر آخری نئی منزل کے بلکل نیچے سے دوبارہ کاٹ دیں جیسا کہ تصویر نمبر 3 میں دکھایا گیا ہے۔
جب تک پودا مکمل جسامت اختیار نہیں کر لیتا دوسرے مرحلے کی کٹائی والا عمل دہراتے رہیں۔
(چھوٹے پودوں کی یہ تربیت ہائی ڈینسٹی کے باغات کے لئے ہرگز نہیں، اس کے لیے پیوند اور پہلے کٹ کی اونچائی مختلف ہے۔)

 1.پندرہ اکتوبر کو آم کا پودا  #ڈارمینسی مطلب سو جاتا ھے2.اب اسے کسی کھاد,پانی کی ضرورت نھی ھے.3.پندرہ جنوری کو ڈی اے پی...
04/10/2022



1.پندرہ اکتوبر کو آم کا پودا #ڈارمینسی مطلب سو جاتا ھے

2.اب اسے کسی کھاد,پانی کی ضرورت نھی ھے.

3.پندرہ جنوری کو ڈی اے پی+یوریا کھاد ڈال کر پانی لگے گا.

4.بہت زیادہ سردی کورا پڑے تو دسمبر میں ایک پار ھلکا سا پانی لگا سکتے ھیں.

5.تنے کو سردی اور بیماریوں سے بچانے کے لئے بورڈو پیسٹ (نیلا تھوتھا+چونا) 1:110 کی ریشو سے لگائیں.

6.پودے کا پانی روکنے سے اسکی نئ کونپلیں میچور سخت ھونگی اور ھمیشہ میچور یا سخت کونپل پر پھول,پھل لگتا ھے.

7.آم کے نئے پودے لگانے کا موسم ھے ناغے مکمل کرلیں اور نئے باغات لگالیں.

8.گٹھلی سے اگے چھوٹے پودوں کو تھانی/شفٹ کر دیں ایک جگہ سے دوسری جگہ پر.

Address

Zahir Pir

Telephone

+923005060766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fareed Mango Nursery Farm & Research center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fareed Mango Nursery Farm & Research center:

Share