Home Color Services In Wah Cantt,Taxila and Hasanabadal

Home Color Services In Wah Cantt,Taxila and  Hasanabadal International News Point is your trusted source for timely and accurate global news, covering politics, business, technology, and more.

Join us to stay informed and engaged with the stories that shape our world.

07/06/2026

مدنی ہربل دوا خانہ (رجسٹرڈ)
ماہر نباض حکیم سید مبشر علی
فاضل طب و جراحت
حجامہ ایکسپرٹ
رابط نمبر
03145781202
03175988661





































#پاکستان










07/06/2026
07/06/2026

بسم اللہ تعالٰی

کوپی پکورس سندور
آیورویدک کی باکمال دوا

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صاحبو عزیزو آداب

کیسے ہو صاحبو سلامت رہو آپ صاحبوں کا حکم تھا کہ آتے جاتے رہا کرو صاحب تو فقیر مبشر ایک نایاب دواء کے ساتھ حاضر گوہر شناس کے لیۓ گوہر نایاب اور ہما شما کے لیۓ مٹی تو صاحبو کوپی پکو رس اس دوا کو کہتے ہیں جو درج زیل تصویر کے تحت ریت جنتر کر کے بنائ جاتی ہے ادوار گزشتہ کے نایاب خزانوں میں سے ایک عجیب دواء ہے تو شروع کریں دواء بسم اللہ
سٹیپ نمبر ایک
اچھے طریقے سے مصفا پارہ پچاس گرام اور گندھک آملہ سار پچاس گرام لیکر اسقدر کھرل کریں کہ بے چمک سیاہ رنگ کی کجلی تیار ہو جاۓ
سٹیپ نمبر دو
برگد کی داڑھی ایک پاؤ لیکر اس میں ڈیڑھ لٹر پانی ڈال کر اسقدر پکائیں کہ پانی پاؤ بھر رہ جاۓ چھان کر پانی علیحدہ کر لیں
سٹیپ نمبر تین
یہ پانی کجلی میں ڈالتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں پانی خشک ہو جاۓ
سٹیپ نمبر چار
اب یہ دواء گلحکمت کردہ شیشے کی بوتل میں ڈال دیں اور ریت والے کڑھا میں اس طرح رکھیں کہ بوتل کا منہ باہر رہے بوتل کے منہہ پر اینٹ سے تیار شدہ ڈھکن لگا دیں اور مٹی سے اچھی طرح پلستر کر دیں کڑھا کے نیچے درمیانی آگ بیس گھنٹہ جلا دیں اس کے بعد تیز آگ دو گھنٹہ مزید جلا کر چولہے کو بند کر دیں سب کچھ مکمل سرد ہو جانے پر بوتل کے اردگرد سے مٹی قدرے نم کر کے اتار دیں
سٹیپ نمبر پانچ
دواء والی بوتل کے درمیان میں ایک سوتر اسطرح لپیٹیں کہ اس کی تہیں اوپر نیچے ایک دوسرے پر آتی رہیں اب اس سوتر پر سپرٹ لگا دیں اور آگ لگا دیں تھوڑی دیر کے بعد بوتل سوتر والی جگہ سے تڑخ جاۓ گی احتیاط سے بوتل کو اسی جگہ سے توڑ کر دو حصوں میں تقسیم کر دیں بوتل کے اوپر گردن کے اندر سرخ رنگ کی بہترین دوا لگی ہوئ ملے گی اتار کر کھرل کرلیں اور شیشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں
خوراک و استعمال
یہ دوا ایک رتی ، مکھن میں بند کر کے مریض کو کھلا کر دودھ نصف کلو پلا دیں روزانہ سات سے پندرہ یوم
لاغر پن کمزوری پرانے بخار یرقان قبض امراض دل کمئ منی قوت باہ کی تقویت کے لئے دھات آنے پر ھسٹریا پر سرعت کو دور کرتی ہے رعشہ کی بے مثال دواء ہے
لو صاحبو فقیر مبشر کو اجازت اپنی دعا میں یاد رکھیۓ گا اللہ آپ صاحبوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آقا کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو دکھ درد مصیبت کا مداوا ہو الہی آمین بحق سید المرسلین خاتم النبیین حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اسلام علیکم
فقیر حکیم سید مبشر علی
مدنی ہربل دواخانہ
مین بازار نواب آباد واہ کینٹ
03145781202





































#پاکستان










07/06/2026

چینی طب (TCM)
زبان سے تشخیص ۔۔۔۔۔قسط1

زبان پھولی ہوئی، یا اس پر دھبے/نشان ہوں

اس قسم کی زبان میں زبان کی تہہ مدھم رنگ کی ہوتی ہے، زبان کا جسم پھولا ہوا ہوتا ہے، زبان کی تہہ پتلی ہوتی ہے، اور زبان کے اگلے حصے میں بعض اوقات دھبے یا نشان ہوتے ہیں۔ یہ حالت عموماً جسم میں چی (توانائی) اور خون کی کمزوری، خون کی گردش میں کمزوری، اور طویل عرصے کے جمع شدہ اثرات کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ایسے افراد میں اکثر کمزوری، آسانی سے تھک جانا، سردی محسوس ہونا، بھوک نہ لگنا وغیرہ جیسی علامات پائی جاتی ہیں، اور بہت سے لوگوں کو جسم کے کسی حصے میں درد یا بے آرامی بھی محسوس ہوتی ہے۔ علاج میں عموماً سات حصے توانائی بڑھانے اور تین حصے جمود دور کرنے پر توجہ دی جاتی ہے۔

علاج

1. اس قسم کے افراد کی غذا میں توانائی اور خون کی تقویت اہم ہے، لیکن اندھا دھند ٹانک یا مقوی چیزیں استعمال نہیں کرنی چاہئیں، ورنہ فائدے کے بجائے تلی کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

2. توانائی بڑھانے کے لیے تلی کی تقویت بنیادی ہونی چاہیے، جیسے باجرا، شکرقندی، جو کا دانہ وغیرہ۔ گوشت میں مناسب مقدار میں بکرے کا گوشت معدہ اور تلی کو گرم رکھنے کے لیے کھایا جا سکتا ہے۔ سبزیاں اور پھل بھی مناسب مقدار میں استعمال کریں۔

3. کچی غذا یا فریج سے نکالی ہوئی ٹھنڈی اشیا نہ کھائیں، چکنی غذا کم کھائیں، تمباکو اور شراب سے پرہیز کریں، اور بہت زیادہ کھٹی یا بہت زیادہ میٹھی چیزیں کم کھائیں۔

4. مناسب نیند برقرار رکھیں، جس کا دورانیہ 8 سے 12 گھنٹے ہو۔

5. مناسب ورزش خون اور توانائی کی گردش میں مدد دیتی ہے، جیسے چہل قدمی، بیڈمنٹن کھیلنا وغیرہ، اور خوشگوار مزاج برقرار رکھیں۔

6. چی ہائی، گوان یوان، شین شو، شوئے ہائی، اور سان ین جیاو کے مقامات پر موکسا (حرارتی علاج) کیا جا سکتا ہے۔

مدنی ہربل دوا خانہ (رجسٹرڈ)
ماہر نباض حکیم سید مبشر علی
فاضل طب و جراحت
حجامہ ایکسپرٹ
رابط نمبر
03145781202





































#پاکستان










07/06/2026

بسم اللہ تعالی

ماکا روٹس جنسی ٹانک
مردوں اور عورتوں دونوں کے لیۓ مفید

اسلام علیکم
صاحبو عزیزو آداب

ایک نئے مضمون کے ساتھ فقیر حکیم مبشر آپ صاحبوں کی خدمت میں حاضر فقیر نے یہ سوچا کہ کب تک وہی گھسی پٹی باتیں چلتی رہیں گی دنیا نے ہمارے آباۀ اجداد کی وراثت لیکر کہاں تک ترقی کرلی اور ہم وہی رونا روتے ہیں کہ گورنمنٹ ہماری سرپرستی نہیں کرتی نہ کرے خصماں نو کھاوے لیکن حکماء کو جدید تحقیقات سے دور نہیں رہنا چاہیۓ
یہ ایک جڑی بوٹی کی جڑ ہے جو کہ شلغم سے ملتی ہے اسکا وطن جنوبی امریکہ ہے لیکن کوریا اور چائنا میں بھی باقاعدہ کاشت کی جاتی ہے
اس کے سفوف کو روزانہ دو گرام کھانے سے مردانہ طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے عورتوں میں نسوانیت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے جسم میں تناؤ پیدا ہوتا ہے اور بڑھاپے کی رفتار میں ٹھراؤ پیدا ہو جاتا ہےجسمانی ضرورت کے نمکیات پورا کرتی ہے جلد میں چمک اور خوبصورتی لاتی ہے ایک تجربہ فقیر نے بھی کیا اور اسکے عمدہ نتائج ملے
ھواشافی
ماکا پوڈر پچاس گرام گاجر کا حلوہ ایک سو پچاس گرام بادام گری پچاس گرام اخروٹ پچاس گرام پستہ پچاس گرام تمام اشیا کوٹ پیس کر ملا لیں اور قدرے دیسی گھی سے چرب کرلیں
دو بڑے چمچ روزانہ صبح نہار کھا کر بعد میں گرم دودھ پی لیں اگر ناشتہ کرنا ہو تو گھنٹہ کے وقفہ سے کرلیں ایک ماہ میں ہی قوت ناقابل برداشت ہو گی ان شاءاللہ
فقیر مبشر کو دعا میں یاد رکھیۓ گا اللۀ آپ صاحبوں کو دین دنیا قبر و حشر میں کامیابی نصیب فرماۓ اور عشق محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم نصیب فرماۓ آمین بحق سید المرسلین خاتم النبین حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم
اسلام علیکم
فقیر حکیم سید مبشر علی
مدنی ھربل دواخانہ مین بازار نواب آباد
واہ کینٹ 03145781202



















#پاکستان










07/06/2026

بسم اللہ تعالی

کولسٹرول کیا ہے
دل کے امراض کی بنیادی وجہ کولسٹرول ہے
سیکس میں کولیسٹرول کی اہمیت

اسلام علیکم
صاحبو عزیزو آداب

کیسے ہو صاحبو بہت عرصہ بعد فقیر مبشر حاضر ہے چند باتیں وہ جو پہلے ہی آپ صاحبوں کو معلوم ہیں لیکر ۔تو صاحبو شروع کریں یہ موضوع یونانی لفظ کول اور سٹرس سے نکلا لفظ یعنی صفراء جما ہوا یعنی ٹھوس صفراء مسلسل مزاج سرد خشک رہنے کی وجہ سے جگر کی اپنی طبعی حرارت کم ہو جاتی ہے صفراء کی پیدائش کم ہو جاتی ہے اور جو بن رہا ہوتا ہے سوداء کی آمیزش سے غلیظ ہو کر جمنے لگتا ہے اور مریض کو شدید قبض کی شکائیت رہنے لگتی ہے اور پتے میں صفراء کے جمنے کی وجہ سے پتھریاں بننے لگتی ہیں چہرے پر سیاہی آنے لگتی ہے مریض وہم کے مرض کا شکار ہو جاتا ہے

کولسٹرول کیا ہے
چربی جیسا مادہ بے رنگ بے بو ہوتا ہے اور جتنا انسانی ضروت ہو اتنا ہی بنتا ہے جسم میں حرارت کو اور لچک کو برقرار رکھتا ہے جسم کی نشوونما کے لیے ضروری ہے مردوں کے جسم میں ٹیسٹوسٹیرون ھارمون اور عورتوں کے جسم میں ھارمون ایسٹروجن اور پروجسٹران بھی کولسٹرول کے مرہون منت ہوتے ہیں اور صفراء کا بھی بنیادی رکن ہوتا ہے جو کہ جسم میں چکنائ کو ھضم کرنے کے لیۓ ضروری ہے اور اگر صفراء غیر طبعی شکل اختیار کر لے تو چکنائ ٹھنڈک کی وجہ سے جمنے لگتی ہے جو کہ خون کے اندر گاڑھا پن پیدا ہونے لگتا ہے اور امراض قلب کی ابتدا ہوتی ہے
جسم کا 75 فی صد حصہ پانی پر مشتمل ہے اور چکنائ چونکہ پانی میں ناحل پزیر ہے اس لیۓ چکنائ معدہ سے چھوٹی آنت میں سے جگر کے عمل کے زریعے ایل ڈی ایل میں تبدیل ہو جاتی ہے جو کہ خراب چکنائ ہے شریانوں میں جمنے لگتی ہے اگر یہ شریانوں میں زیادہ جمع ہونے لگے تو دل کے امراض پیدا ہونے لگتے ہیں جبکہ چکنائ جو جمتی نہیں جسم کے لیۓ مفید ہوتی ہے اسے ایچ ڈی ایل کہتے ہیں ان کی معیاری مقدار یہ ہے
LDL 160 mg /dl سے کم
HDL 34 mg/dl سے زیادہ

جسم میں کلسٹرول ک آسان علاج
اس بیماری سے ڈرنے کے بجاۓ اس کا تدارک کرنا چاہیے روٹی ہمیشہ گندم کے چکی والے آٹے کی کھایا کریں فائبر والی غذائیں استعمال کریں واک اور ورزش کو معمول بنائیں
آٹے کا چوکھر تیس گرام چھلکا اسپغول تیس گرام ملا کر رکھیں ایک بڑا چمچ ایک گلاس پانی میں گھول کر صبح شام کھانے سے پہلے پیا کریں
قہوہ
سفید پودینہ پانچ گرام
اجوائن تین گرام ایک پیالی قہوہ بنا کر پیئیں
اب فقیر حکیم مبشر کو اجازت اگر زندگی نے وفا کی تو پھر حاضر ہونے کے وعدہ کے ساتھ اللہ آپ صاحبوں کا حامی و ناصر دین دنیا قبر و حشر میں کامیابی ہو نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو اھلبیت علیھم السلام کی نصرت عطا ہو الہی آمین بحق سیدہ النساءالعالمین فاطمہ سلام اللہ علیہا

اسلام علیکم
فقیر حکیم سید مبشر علی مدنی ہربل دواخانہ مین بازار نواب آباد واہ کینٹ
رابط نمبر
03145781202
03175988661



















#پاکستان










بس بہت ہوگیا عمران خان صاحب ۔۔۔۔
05/08/2023

بس بہت ہوگیا عمران خان صاحب ۔۔۔۔

We provide following servicesColouringPolishingPaintContact us📞03463586613📞03118665783📞03129781784
05/03/2023

We provide following services

Colouring
Polishing
Paint

Contact us

📞03463586613
📞03118665783
📞03129781784


Address

Jinnah Road Lazar Wah Cantt
Rawalpindi Cantonment

Telephone

+923118665783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Color Services In Wah Cantt,Taxila and Hasanabadal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category